yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ریچل خان نے عمر اکمل سے معافی کا مطالبہ کر دیا

Yes 2 Webmaster November 21, 2015 1 min read
Rachel Khan
Share this:
Rachel Khan
Rachel Khan

لاہور : ماڈل واداکارہ ریچل خان نے کہا ہے کہ عمر اکمل کو پہلے سے نہیں جانتی تھی۔

اگر کوئی مرد میری عزت پر بات کرے گا یا برا بھلا کہے گا تو پھر ایسے مرد کو تھپڑ نہیں بلکہ جوتے پڑنے چاہئیں۔ میرا حقیقی بھائی بھی اگرایسی کوئی حرکت کرے گا تووہ اس مار کا حقدار ٹھرے گا۔

جہاں تک بات مجھے عمراکمل کی طرف سے پچاس کروڑکا لیگل نوٹس ملنے کی ہے تووہ تاحال نہیں ملا، اگرایسا ہوا تومیں بھی ان کوقانونی طریقے سے جواب دیتے ہوئے ایک ارب روپے کا لیگل نوٹس بھیجوں گی بلکہ ان کے خلاف ثبوت بھی عدالت میں پیش کرونگی۔ البتہ عمراکمل میڈیا کے سامنے مجھ سے معافی مانگیں اوراپنی غلطی کا اعتراف کریں توپھریہ لڑائی یہاں ہی ختم ہوجائے گی۔

ان خیالات کا اظہار ریچل خان نے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ میرا تعلق ایک عزت دارگھرانے سے ہے اورمجھے بچپن سے محفل کے آداب اورچھوٹے، بڑے سے بات کرنے کی تربیت دی گئی ہے۔ میں نے اپنے فنی سفرکے دوران ہمیشہ اپنے سینئرز کا احترام کیا ہے اور جونیئرز سے شفقت کا رویہ اپنایا ہے۔

اس فیلڈ سے وابستہ لوگ مجھے اچھی طرح جانتے ہیں لیکن جس طرح عمراکمل کا رویہ تھا ، اس پرمجھے غصہ آگیا اوریہ واقعہ رونما ہوگیا۔ انھوں نے کہا کہ عمراکمل کو چاہیے کہ وہ مجھ سے جھگڑا کرنے یا مجھے لیگل نوٹس بھجوانے کے بجائے اپنی توجہ اپنے کھیل پرمرکوز رکھیں۔ پہلے ہی ان کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے انھیں ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔

ایسے میں میڈیا کی خبروں میں رہنے کے لیے انھوں نے جان بوجھ کریہ سب کچھ شروع کیا ہے ، لیکن اس کا نقصان مجھے نہیں ان کو ہی ہوگا کیونکہ میں سچی بات کررہی ہوں اور وہ جھوٹ کا سہارا لے رہے ہیں۔ واضح رہے کہ ریچل خان ماڈلنگ کے ساتھ ساتھ ایک انٹرنیشنل فلم میں بھی اہم کردار نبھارہی ہیں اوراس فلم میں ہالی ووڈ فنکار بھی کام کررہے ہیں۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Pakistan Politics
Previous Post کرپٹ حکمرانوں کا انجام
Next Post خود فراموش
Prayerful

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.