counter easy hit

کوئٹہ: جناح ٹائون سے خاتون سمیت دو چینی باشندے اغوا

ملزموں کی فائرنگ سے ایک راہ گیر زخمی ، پولیس نے ملزموں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع کر دیا

Quetta kidnapped two Chinese nationals, including women from Jinnah Town

Quetta kidnapped two Chinese nationals, including women from Jinnah Town

کوئٹہ: جناح ٹائون کے علاقے سے مسلح افراد نے خاتون سمیت دو چینی باشندوں کو اغوا کر لیا ، ملزموں کی فائرنگ سے ایک راہ گیر بھی زخمی ہوگیا ، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے اور واقعے کے حوالے سے ضروری شواہد اکٹھے کر لئے

ملزموں نے اغوا کی واردات کے دوران مزاحمت کرنے پر فائرنگ کر دی جس کی زد میں آکر ایک راہ گیر زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال داخل کرا دیا گیا ۔ پولیس اور دیگر اداروں نے عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں اغوا کاروں کی تلاش کا کام شروع کر دیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website