counter easy hit

مومنہ مستحسن کی قصیدہ بردہ شریف پڑھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری

سوشل میڈیا پر مومنہ مستحسن کی قصیدہ بردہ شریف کی ویڈیو شائقین میں بڑی تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔

Greats of Burda Sharif reading video released on social media of Momina mustehsen

Greats of Burda Sharif reading video released on social media of Momina mustehsen

لاہور: کوک سٹوڈیو 9 میں راحت فتح علی خان کے ہمراہ “آفرین آفرین” گا کر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی گلوکارہ مومنہ مستحسن کی قصیدہ بردہ شریف کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کردی گئی،جو شائقین میں بڑی تیزی سے مقبول ہو رہی ہے اور مداحوں کی طرف سے اسے پسند کیا جارہا ہے۔اب تک تعداد ہزاروں کی تعداد میں لوگ اس ویڈیو کو دیکھ چکے ہیں۔

قصیدہ بردہ شریف کو معروف گلوکار اور موسیقار شیراز اپل نے پرڈیوس کیا ہے۔خیال رہے کہ مومنہ مستحسن نے “آفرین آفرین” سے قبل بالی ووڈ فلم ایک ولن کیلئے آواری گانا گایا تھا جس میں ان کی گلوکاری کو بہت پسند کیا گیا تھا۔ مومنہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی گڈ ول ایمبیسیڈر بھی ہیں۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website