yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

قطر میں طالبان دفتر کے رکن قاری دین محمد کا خفیہ دورہ پاکستان

Yes 1 Webmaster February 22, 2015 1 min read
Taliban
Share this:
Taliban
Taliban

اسلام آباد (یس ڈیسک) بیجنگ جانے والے افغان طالبان وفدکے سربراہ اور سینئر مذاکرات کارمشاورت کیلیے پاکستان کادورہ کررہے ہیں۔

یہ دورہ اس وقت ہو رہا ہے جب یہ اطلاعات آ رہی ہیںکہ افغان طالبان امن مذاکرات میں شمولیت کیلیے رضامند ہیں۔ ایک طالبان رہنما نے قطر میں طالبان کے سیاسی دفترکے ایک رکن قاری دین محمدکے حالیہ دورہ کی تصدیق کی ہے،انہوں نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ قاری دین محمد چین سمیت کئی ممالک سے مذاکرات میں شریک ہیں اور وہ چینی حکام سے بات چیت میں پیشرفت کیلیے بیجنگ کا دوبارہ دورہ بھی کرینگے۔

قاری دین محمدکا دورہ پاکستان اس وقت ہو رہا ہے جب یہ افواہیں زوروں پر ہیں کہ طالبان اور افغان حکومت کے نمائندوں کے درمیان قطر میں امن مذاکرات ہوں گے ۔اس سے قبل پچھلے سال نومبر میں افغان طالبان کے وفد نے امن عمل میں چین کے کردار پر بات چیت کیلئے چینی حکومت کی دعوت پر بیجنگ کادورہ کیا تھا۔یہ دورہ چینی وفدکے دوحہ میں طالبان دفترکے دورہ کے جواب میں تھا۔

ایک اورطالبان رہنما نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ہمارے چین کے ساتھ کئی معاملات پر بہتر رابطے اورافہام وتفہیم ہے، ہم کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ چین پر اعتمادکرتے ہیں کیونکہ چینی قیادت مخلصانہ طور پرچاہتی ہے کہ افغانستان میں جنگ کاخاتمہ ہو۔افغانستان کے سیاسی عمل میں بیجنگ سرگرم کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔

چین کے وزیرخارجہ وانگ ژی نے پچھلے ہفتے دورہ پاکستان کے دوران کہا تھا کہ ہم افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مصالحتی کوششوں میں مدد دینے کیلیے تیار ہیں ۔انھوں نے کہا تھا کہ افغانستان کااستحکام جامع قومی مصالحت پر منحصر ہے اور اس کیلئے بین الاقوامی حمایت بھی درکار ہے ۔دریں اثناء افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ہفتے کوکہا کہ قطر میں افغان حکومت کے حکام کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں کیاگیا۔

انہوں نے کہا امریکہ اورکابل حکومت کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے ہیں تاہم جن ممالک،آزادفریقین اور تنظیموں کے ساتھ ہم تعلقات رکھنا چاہتے ہیں ان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔طالبان ترجمان نے ان خیالات کااظہار افغان حکومت کے ساتھ ابتدائی رابطوں سے متعلق سوال کے جواب میں کیا۔

انہوں نے مذاکرات کے معاملے پر بیرونی دباؤکے تاثرکو مستردکردیا ۔اسلام آباد میں مقیم ایک سفارتی ذریعہ نے بتایا کہ دوحہ میں طالبان مذاکرات کار سے ابھی تک کوئی رابطہ قائم نہیں کیاگیا ۔افغان صدر اشرف غنی مذاکرات کیلئے حمایت لینے کیلئے مشاورت جاری رکھی ہوئے ہیں اورکہا ہے ان کی حکومت خفیہ مذاکرات نہیں کرے گی اورعوام کو باخبر رکھاجائے گا۔

افغان صدارتی محل سے جاری بیان میں کہاگیا کہ صدر غنی نے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں،قبائلی عمائدین اوراہم شخصیات سے ملاقاتوں میں کہا ہے کہ لوگوں کواندھیرے میں رکھ کر امن قائم نہیں کیا جا سکتا اور اس کیلئے پوری قوم کوساتھ ملاکر شفاف عمل درکار ہے ۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Suicide
Previous Post سکھر:شوہر کے مظالم سے تنگ خاتون کی خود کشی کی کوشش
Next Post عمران خان کا ٹمبر مافیا کیخلاف جہاد کرنے کا اعلان
Imran Khan

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.