counter easy hit

قاری فاروق احمد فاروقی نے طارق شریف بھٹی کی اہلیہ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس۔طارق شریف بھٹی کی اہلیہ ( محترمہ نجمہ) گزشتہ روز قضائے الہی وفات پا گئی تھیں۔ إنا لله وإنا إليه راجعون! ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔اور ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک اس غم کی گھڑی میں ہمارےعزیز دوست طارق بھٹی شریف اور مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین