counter easy hit

زاہد اقبال خان کا طارق شریف بھٹی کی اہلیہ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار

Zahid Iqbal Khan

Zahid Iqbal Khan

پیرس۔ پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال نے طارق شریف بھٹی کی اہلیہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہہ کہ اللہ پاک مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے، اور ہماری دعا ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین