counter easy hit

پیرس٫عمرہ شریف کی ادائیگی کے بعد پیرس واپسی پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی کے اعزاز میں معروف سیاسی وسماجی و کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کے زیر اہتمام پرتکلف عشائیے میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر چوہدری اصغر خان کی تمام عہدیداران اورپارٹی کارکنان کی شرکت اور دلی مبارکباد

پیرس٫عمرہ شریف کی ادائیگی کے بعد پیرس واپسی پر مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی کے اعزاز میں معروف سیاسی وسماجی و کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کے زیر اہتمام  پرتکلف عشائیے میں مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے صدر چوہدری اصغر خان کی تمام عہدیداران اورپارٹی کارکنان کی شرکت اور دلی مبارکباد

پیرس (رپورٹ ایس ایم حسنین  ) پیرس کے ممتاز سیاسی وسماجی و کشمیری راہنما مرزا ساجد جرال کی طرف سے قاری فاروق احمد گورسی مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز کے اعزاز میں گرینڈ عشائیے کا اہتمام کیا گیا اس موقع پر صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس چوہدری اصغر خان نے اپنے تمام عہدیداران اورکارکنان سمیت  قاری فاروق احمد گورسی کے اعزاز میں تقریب اور دیئے گئے عشائیہ میں شرکت کی انھیں عمرہ شریف کی ادائیگی اور مدینہ شریف کی زیارات پر دلی مبارکباد پیش کی۔  چوہدری اصغر خان نے کہا  کہ قاری فاروق احمد گورسی ہمہ جیت شخصیت ہیں انھوں نے ہر اہم ترین سعادت حاصل کی جس کیلئے وہ اور ان کی پوری ٹیم ان کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ اللہ کریم ان کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائیں اور انھیں مزید کامیابیاں عطا فر مائیں۔ الہی آمین

پروقار تقریب کے آغاز میں مہمان خصوصی قاری فاروق احمد گورسی اور معزز مہمانوں کو استقبالیہ دیا گیا. تقریب میں تمام شعبہ زندگی سے متعلقہ شخصیات شریک تھیں . جنہوں نے قاری فاروق احمد گورسی کو عمرہ اور مدینہ شریف کی زیارات کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی. اس موقع پر تقریب کے میزبان مرزا ساجد جرال نے تمام معزز مہمانوں کی آمد کا شکریہ ادا کیا اور قاری فاروق احمد گورسی کی ہمہ جہت شخصیت کی خدمات اور انکے کردار پر روشنی ڈالی اور اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل اجاگر کرنے میں انکے ادارے کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا.   تقریب کے اختتام پر مرزا ساجد جرال اور مہمان خصوصی قاری فاروق احمد گورسی نے چوہدری اصغرخان اور ان کے ہمراہ آنے والے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس کے راہنمائوں چوہدری سجاد احمد،  ملک انعام، ماجد چیمہ اور دیگر  سے مصافحہ کیا اور انکی آمد پر شکریہ ادا کیا .

QARI FAROOQ AHMED GROSI, WLECOMMED, IN, PARIS, FOR, PERFORMING, UMRAH, SHARIEF, GRAND, DINNER, ORGANIZED, BY, MIRZA SAJID JARRAL QARI FAROOQ AHMED GROSI, WLECOMMED, IN, PARIS, FOR, PERFORMING, UMRAH, SHARIEF, GRAND, DINNER, ORGANIZED, BY, MIRZA SAJID JARRAL

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website