yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیپلز پارٹی کے عوامی خدمت کے منصوبے بے نظیر انکم سپورٹ اور روٹی کپڑ اورمکان آج بھی مشعل راہ ہیں ، حکومت نام بدل کر نعرہ وہی لگا رہی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی 

MH Kazmi May 6, 2019May 6, 2019 1 min read
qari farooq ahmed farooqi,SENIOR,LEADER, PPP, FRANCE
Share this:

پیپلز پارٹی کے عوامی خدمت کے منصوبے بے نظیر انکم سپورٹ اور روٹی کپڑ اورمکان آج بھی مشعل راہ ہیں ، حکومت نام بدل کر نعرہ وہی لگا رہی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی یورپ کے مرکزی راہنما قاری فاروق احمد فاروقی نے پیرس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کے عوامی خدمت کے منصوبے بے نظیر انکم سپورٹ اور روٹی کپڑ اورمکان آج بھی مشعل راہ ہیں ، حکومت نام بدل کر نعرہ وہی لگا رہی ہے۔اگروزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کو عظیم لیڈر کہتے ہیں تو ان کے نقش قدم پر ضرور چلیں مگر ان کےسیاسی وارثوں اور ان کے نظریے کو اب تک زندہ رکھنے والوں سے انتقام نہ لیں ۔ بلکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دعوت پر لبیک کہتے ہوئے یکساں اور سب کے احتساب کو یقینی بنائیں۔ مگر اس مقصد کیلئے وزیراعظم کواپنے دائیں بائیں بھی دیکھنا پڑیگا اور احتساب گھر سے شروع کرنا ان کے بس کی بات نہیں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے کہاتھا کہ ملک کو مدینے جیسی ریاست میں تبدیل کریں گے لیکن گذشتہ نوماہ میں اس ریاست میں مہنگائی کے بے قا بو جن پر قابو پا یانہیں جا سکا ہے عوام سوچ رہے تھے کہ ہمیں رمضان المبارک کے مہینے میں ریلیف ملے گا لیکن رمضان المبارک کی آمد سے قبل پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ہے۔

موجودہ ملکی صورتحال عجیب ہوچکی ہے وزیرخزانہ کے پاس ملک کومعاشی بحران سے نکالنے کا کوئی فارمولانہیں ہے عوام کومہنگائی کی چکی میں پیس کررکھ دیا گیاہے۔

qari farooq ahmed farooqi,SENIOR,LEADER, PPP, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Malik Abid, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE
Previous Post وزیراعظم انشااللہ تبارک وتعالیٰ نظریہ پاکستان کے احیا میں کامیاب ہونگے، ملک عابد
Next Post عام اور غریب آدمی کو چھت کی فراہمی عمران خان کا خواب اور عظیم مقصد کی علامت ہے جس کو انشاء اللہ پورا کیاجائیگا، یاسر خان
Yasir Khan, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.