yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

وزیراعظم انشااللہ تبارک وتعالیٰ نظریہ پاکستان کے احیا میں کامیاب ہونگے، ملک عابد

MH Kazmi May 6, 2019May 6, 2019 1 min read
Malik Abid, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE
Share this:

وزیراعظم انشااللہ تبارک وتعالیٰ نظریہ پاکستان کے احیا میں کامیاب ہونگے، ملک عابد

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے مرکزی راہنما ملک عابد نے یس اردو نیوز نیٹ ورک کیساتھ خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان مشکل حالات میں نظریہ پاکستان اور اسلامی فلاحی ریاست کی باتے کرتے ہیں تو ان میں قائد اعظم ؒ کی جھلک نمایاں ہوجاتی ہے صرف قائد اعظم ؒ کے افکار پر چل کر ہی ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کیا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ سابقہ حکمرانوں کی نااہلی کی سزا پی ٹی آئی حکومت بھگت رہی ہے ،ہسپتالوں کا نظام تباہ ہو چکا تھا جس کو بہتر کیا جا رہاہے ، غریب افرا د کو علاج اور ادویات کی فری سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں ، ماں اور بچے کی صحت پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے، پنجاب حکومت صوبے بھر میں نئے ہسپتال بنائیگی ۔

 

Malik Abid, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
ch ikram ranjha, senior, Leader, PTI, France
Previous Post بلدیاتی نظام جمہوریت کی روح، پی ٹی آئی پاکستان کی پہلی جماعت جو پہلے سال میں اس نظام کو درست خطوط پر استوارکررہی ہے، چوہدری اکرام رانجھا
Next Post پیپلز پارٹی کے عوامی خدمت کے منصوبے بے نظیر انکم سپورٹ اور روٹی کپڑ اورمکان آج بھی مشعل راہ ہیں ، حکومت نام بدل کر نعرہ وہی لگا رہی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی 
qari farooq ahmed farooqi,SENIOR,LEADER, PPP, FRANCE

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.