yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

حکومت نے انتخابات سے پہلے جن کاموں کو عوام کے حق پر ڈاکہ قرار دیا آج ایک ایک کر کے تمام کام سرانجام دے رہی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

MH Kazmi September 4, 2019September 4, 2019 1 min read
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, PPP, EXECUTIVE, COUNCIL, PUNJAB, SAYS, GOVT, COMMITTING, WHAT, THEY, CRITICIZED, BEFORE
Share this:

حکومت نے انتخابات سے پہلے جن کاموں کو عوام کے حق پر ڈاکہ قرار دیا آج ایک ایک کر کے تمام کام سرانجام دے رہی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کونسل کے ایگزیکٹو ممبر قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ حکومت انتخابات سے پہلے جن کاموں پر دل کھول کر تنقید کر چکی ہے اور انھیں عوام کے حق پر ڈٓاکہ کہتی رہی ہے آج ان ہی کاموں کو خوشی سے انجام دے رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لاڈلے کواگر کھیلنے کیلئے دینا ہی تھا تو ایک صوبہ ہی دیا ہوتا پورا پاکستان اس کے حوالے کر کے عوام سے انتقام لیا جارہا ہے۔

ان خیالا ت کااظہارانہو ں نے پیرس میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انھوں نے کہا کہ  اپوز یشن کے خلا ف او چھے ہتھکنڈو ں استعمال کر کے حکومت اپنی نااہلی کسی صور ت نہیں چھپا سکتی پوری قوم آ ج تبد یلی سرکار سے نجا ت کی دعا ئیں کررہی ہے ۔ انہو ں نے کہاکہ تبد یلی سرکاری کے وزیر مشیر کپتان کی خو شنودی کیلئے سیا سی مخا لفین کیخلاف گندی زبان استعمال کررہے ہیں حکمران یاد رکھیں کل انہیں بھی عدا لتو ں کا سامنا کرنا پڑنا ہے لہٰذا آ ج وہ اتنا ہی ظلم کریں جتنا کل وہ بردا شت کر سکتے ہیں

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, PPP, EXECUTIVE, COUNCIL, PUNJAB, SAYS, GOVT, COMMITTING, WHAT, THEY, CRITICIZED, BEFORE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
MALIK ABID, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, AND, NOMINATED, AS, NEXT, PRESIDENT, SAYS, PAKISTAN, IS, PROGRESSING, TOWARDS, DEVELOPMENT
Previous Post عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا اور مسئلہ کشمیر بہت جلد حل ہوگا, عابد ملک
Next Post پیرس، معروف سیاسی وسماجی راہنمائوں محمد افراسیاب،   قاری فاروق احمد فاروقی،  چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور ، محمد علی بھٹی کی ملاقات، 8 ستمبر یکجہتی کشمیرریلی، پاکستان فیسٹول 2019 کے سلسلے میں تبادلہ خیال
QARI FAROOQ AHMED, CH SHAMSHAD AHMED, MUHAMMAD ALI BHATTI, MUHAMMAD AFRASYA, MEET, IN, PARIS, AND, REVIEW, THE, ARRANGEMENTS, ABOUT, 8, SEPTEMBER, RALLY, IN, PARIS

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.