yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا اور مسئلہ کشمیر بہت جلد حل ہوگا, عابد ملک

MH Kazmi September 4, 2019September 4, 2019 1 min read
MALIK ABID, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, AND, NOMINATED, AS, NEXT, PRESIDENT, SAYS, PAKISTAN, IS, PROGRESSING, TOWARDS, DEVELOPMENT
Share this:

عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا اور مسئلہ کشمیر بہت جلد حل ہوگا, عابد ملک

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین)ٌ پاکستان تحریک انصاف فرانس کے نامزد صدر عابد ملک نے کہا کہ عمران خان کی قیادت میں خون کے آخری قطرے تک ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں عمران خان کی قیادت میں پاکستان ترقی کرے گا اور مسئلہ کشمیر بہت جلد حل ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیرایک عالمی متنازعہ ہے اور بھارت اپنی طاقت کے نشہ میں کشمیرپر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بھارت ظلم و جبر اور زبردستی سے کبھی مسلمان کشمیریوں کو غلام نہیں بنا سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں خون کے آخری قطرے تک ہم کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبایا نہیں جاسکتا نہ صرف کشمیری بلکہ بھارت کے اندر بسنے والی اقلیتوں کا بھی جینا دو بھر کردیا گیا ہے ہندوفاشنزم کی وجہ سے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ایک عرصے سے جاری ہیں۔

بھارتی سیکولرازم بے نقاب ہوچکا ہے۔ اوآئی سی کی طرف سے مسئلہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے اقدام کو یکطرفہ قرار دینا خوش آئند ہے۔ او آئی سی کومقبوضہ کشمیر میں جاری کرفیو کو ہٹانے کے مطالبہ سے آگے بڑھ کر فوری نوعیت کے اقدامات اٹھانے چاہئیں تاکہ کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم کا خاتمہ اورمسئلہ کشمیر کا حل ممکن ہوسکے۔

MALIK ABID, SENIOR, LEADER, PTI, FRANCE, AND, NOMINATED, AS, NEXT, PRESIDENT, SAYS, PAKISTAN, IS, PROGRESSING, TOWARDS, DEVELOPMENT

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
CH SHAMSHAS AHMED, OF, BHAO, GHASEET PUR, SENIOR, LEADER, PMLN, FRANCE, SAYS, GOVT, IS, BEGGING, BEFORE, NAWAZ SHARIEF,
Previous Post نااہل حکومت میاں محمد نواز شریف کی منت سماجت پرآگئی، ظلم وجبر کی رات اپنی موت آپ مرنے والی ہے، چوہدری شمشاد احمد آف بھائو گھسیٹ پور
Next Post حکومت نے انتخابات سے پہلے جن کاموں کو عوام کے حق پر ڈاکہ قرار دیا آج ایک ایک کر کے تمام کام سرانجام دے رہی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, PPP, EXECUTIVE, COUNCIL, PUNJAB, SAYS, GOVT, COMMITTING, WHAT, THEY, CRITICIZED, BEFORE

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.