counter easy hit

علی حیدر گیلانی کی واپسی سے پیپلز پارٹی مضبوط ہو گی ،قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq Ahmed

Qari Farooq Ahmed

پیرس(عمیر بیگ)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی خوش آئند ہے ، ان کے آنے سے پیپلز پارٹی مضبوط ہو گی اور قیادت کے کارکنوں سے رابطے میں بھی بہتری آئے گی۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ نوجوان قیادت ہی ملک کی تقدیر بدل سکتی ہے اور بلاول بھٹو زرداری میں یہ صلاحیت موجود ہے