counter easy hit

کوارڈی نیشن کمیٹی کی تشکیل بلاول بھٹو کی سیاسی فراست کا ثبوت ہے ، قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزردار ی قا ئدانہ صلاحیتوں سے ما لا ما ل ہیں۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، ا نہوں نے پارٹی کی تنظیم نو کیلئے کوا رڈی نیشن کمیٹی تشکیل د ے کر اپنے فہم و فراست کا ثبوت د یا ہے جس سے کا ر کنوں میں ما یوسی کا خاتمہ ہو گا اور پیپلزپارٹی ملک کی سب سے بڑ ی سیاسی قوت بن کر ابھرے گی اور آئندہ الیکشن میں کامیابی حاصل کریگی۔