counter easy hit

پیپلز پارٹی حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے، قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں نہایت گہری ہیں۔ پی پی پی کا ہر جیالا بھٹو ازم کا پیغام ملک بھر میں پہنچانے کیلئے اپنے نوجوان قائد بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پر عزم ہے۔ ان خیالات کا اظہار قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا عید الفطر کے بعد وزیر اعظم کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کیا جا ئے گا۔ آج پیپلز پارٹی ہی ملک میں حقیقی اپوزیشن کا کردار ادا کر رہی ہے