counter easy hit

شب قدربیش بہا برکتوں کاخزا نہ ہے :چوہدری محمد نعیم

 Mohammad Naeem

Mohammad Naeem

پیرس(نمائندہ خصوصی)شب قدربیش بہا برکتوں کاخزا نہ ہے۔ قرآن مجیدمسلمانوں کے لئے رشدوہدایت کا سرچشمہ ہے۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری محمد نعیم جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شب قدر عظمتوں برکتوں رفعتوں سعادتوں والی رات ہے اسمیں صدقہ ہزا رمہینے کے صدقات سے افضل اسکی نیکی ہزار مہینے کی نیکی سے افضل ہے