yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پنجاب اسمبلی میں چائلڈ لیبر کے خلاف آئین کے آرٹیکل 25 اے پر عمل در آمد کے لئیے قرارداد جمع

Web Editor March 19, 2018 1 min read
The resolution against Imran Khan and Sheikh Rasheed passed in Sindh Assembly
Share this:

لاہور (اصغر علی مبارک) پنجاب اسمبلی میں چائلڈ لیبر کے خلاف قراردادجمع پنجاب اسمبلی میں چائلڈ لیبر کے خلاف آئین کے آرٹیکل 25 اے پر عمل در آمد کے لئیے قرارداد جمع کرادی گئی۔قرارداد کو مسلم لیگ (ق) کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری عامر سلطان چیمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔قرارداد کے متن میں چوہدری عامر سلطان چیمہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ہنگامی امداد برائے اطفال (یونیسف) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں لاکھوں بچے ایسے ہیں جو کبھی سکول نہیں گئے بلکہ ان بچوں کو تو معلوم ہی نہیں کہ سکول میں ہوتا کیا ہے۔
انہوں نے پاکستان کے آئین کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آئین کے آرٹیکل 25 اے کے تحت آٹھ سے سولہ سال تک کا بچہ ہر صورت سکول جانا چاہیے۔قراردادمیں کہا گیا ہے کہ پنجاب لیبر لاءکے مطابق 15 سال کے بعد بچہ لیبر کر سکتا ہے مگر بد قسمتی سے بھٹوں، ہوٹلوں اور ورکشاپوں میں بچوں سے لیبر کرائی جاتی ہے۔انہوں نے کہا کہ قوانین ہونے کے باوجود چائلڈ لیبر پر قابو نہ پانا ہمارے لیے لمحہ فکریہ ہے۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ 5 سے دس سال کی عمر کے لاکھوں بچوں سے لیبر کرائی جارہی ہے۔قرارداد میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ آئین کے آرٹیکل 25 اے پر عملدرآمد یقینی بنائے اور جو اس کی خلاف ورزی کرے اس کو سخت سزا دی جائے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Pakistan Day, parade in the Islamabad, fly past of fighter planes
Previous Post تئیس مارچ کو شکرپڑیاں گرائونڈ میں یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں عروج پر ہیں
Next Post آئی ایس پی آر کا ٹی وی اینکرز کے’’ہر ایک پاکستانی نے پکارا پاکستان‘‘ عنوان سے نیا پرومو جاری
Promotion and exchanges of high-level in Pak army

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.