yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

تحریک انصاف کو امیدواروں سے بیان حلفی لینا مہنگا پڑ گیا, الیکشن کمیشن سے آنے والی خبر نے کھلاڑیوں کو حیران کر دیا

Web Editor May 19, 2018 1 min read
Sub-selection in NA-120; Start checking of papers nomination of Candidates
Share this:

تحریک انصاف کو امیدواروں سے بیان حلفی لینا مہنگا پڑ گیا ۔۔۔الیکشن کمیشن سے آنے والی خبر نے کھلاڑیوں کو حیران کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی ٹکٹ کے لئے درخواستوں کے ساتھ بیان حلفی کا معاملہ الیکشن کمیشن پہنچ گیا ہے،جہاں پارٹی ورکرز نے اس کے خلاف الیکشن کمیشنمیں درخواست دائر کردی گئی ہے جو سماعت کے لئے منظور بھی ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے امیدواروں سے بیان حلفی لینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی گئی ہے ، جس میں کہا گیا ہے کہ انتخابی امیدوارکیلیے درخواست کےساتھ بیان حلفی آئین وقانون کی خلاف ورزی ہے جبکہ فیس کا مقصد پارٹی کے دیرینہ سفید پوش ورکرز کی حوصلہ شکنی ہے۔پی ٹی آئی ورکرز ملک منیراور راو¿ وقاص کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کی تشکیل کو بھی چیلنج کیا گیا ہے جبکہ درخواست پی ٹی آئی،عمران خان،پارلیمانی بورڈشمالی پنجاب کےصدرکےخلاف دائرکی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بیان حلفی میں امیدوارکوپابندکیاگیاکہ ٹکٹ نہ ملنے پرآزادحیثیت سے ا لیکشن نہیں لڑیگا اور اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے نا مزدکردہ امیدوار کی ہی حمایت لازم ہوگی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
LAHORE, SHEHBAZ SHARIEF, GOT, THE, PRESIDENT SHIP, OF, PMLN, NAWAZ SHARIEF, WILL, REMAIN, QUAID, OF, PMLN, FOR, ENTIRE, LIFE
Previous Post انتخابات 2018 : مسلم لیگ (ن) نے کن امیدواروں کو اور کہاں سے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی
Next Post سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں بلکہ انہیں قتل کیا گیا کیونکہ
SIRRI DEVI, ALSO, INFORMED, HER, FAMILY, ABOUT, HER, LAST, FUNERAL, AND, OTHER, TRADITIONAL, CUSTOMS

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.