yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سری دیوی کی موت حادثاتی نہیں بلکہ انہیں قتل کیا گیا کیونکہ

Web Editor May 19, 2018 1 min read
SIRRI DEVI, ALSO, INFORMED, HER, FAMILY, ABOUT, HER, LAST, FUNERAL, AND, OTHER, TRADITIONAL, CUSTOMS
Share this:

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق اسسٹنٹ کمشنر دہلی وید بھوشن نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف اداکارہ سری دیوی کو باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے قتل کیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق سابق پولیس افسر وید بھوشن نے ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا ہے کہ معروف اداکارہ کی موت حادثاتی نہیں تھی بلکہ انہیں باقاعدہ منصوبہ بندی کر کے قتل کیا گیا تھا۔ باتھ ٹب میں کسی کو بھی دبوچ کر قتل کردینا نہایت آسان ہے۔ ممکن ہے کہ سری دیوی کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا گیا ہو۔سابق اسسٹنٹ کمشنر وید بھوشن جو آج کل ایک نجی تحقیقاتی کمپنی بھی چلا رہے ہیں۔ سری دیوی کی موت کے بعد بھوشن دبئی کے اس ہوٹل میں تحقیقات کےلئے بھی گئے تھے جہاں سری دیوی کی موت ہوئی تھی تاہم ہوٹل انتظامیہ نے انہیں حادثے والے کمرے تک رسائی نہیں دی تھی۔ جس کے بعد وہ بھارت واپس آگئے تھے۔واضح رہے کہ فروری میں سری دیوی خاندان کی ایک شادی کی تقریب میں شرکت کےلئے دبئی میں اپنے شوہر کے ہمراہ مقیم تھیں جہاں وہ باتھ ٹب میں مردہ حالت میں پائی گئی تھیں۔ سری دیوی کی موت کو ابتدائی طور پر دل کا دورہ قرار دیاجارہا تھا۔ تاہم فرانزک رپورٹ سامنے آنے کے بعد انکشاف ہوا کہ سری دیوی نشے کی حالت میں باتھ ٹب میں گرگئیں جہاں ان کی موت ڈوبنے کے باعث ہوئی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Sub-selection in NA-120; Start checking of papers nomination of Candidates
Previous Post تحریک انصاف کو امیدواروں سے بیان حلفی لینا مہنگا پڑ گیا, الیکشن کمیشن سے آنے والی خبر نے کھلاڑیوں کو حیران کر دیا
Next Post ’’ مریم نواز نے بیگم کلثوم نواز کے بارے میں پاکستانیوں سے بڑی اپیل کر دی
NA 120: On the last day of the examination of the papers, Kalsoom Nawaz left for London

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.