counter easy hit

پی ایس ایل وارم اپ: زلمی نے گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ کے وارم اپ میچ میں پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو22 رنز سے ہرا دیا ہے۔ پشاور نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں 3وکٹوں پر169 رنز بنائے تھے۔

PSL warm-up: zalmi beats Gladiators

PSL warm-up: zalmi beats Gladiators

ٹیم کی جانب سے ڈیوڈ ملان نے50، محمد حفیظ نے46 اور حارث سہیل نے39 رنز بنائے۔ جواب میں کوئٹہ کی ٹیم 8وکٹوں پر147 رنز بناسکی۔ سعد نسیم کے48 گیندوں پر85 رنز بھی کوئٹہ کو فتح دلانے میں ناکام رہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website