counter easy hit

منیشا کوئرالہ کی فلمی دنیا میں واپسی

بولی وڈ میں 90ء کی دہائی میں انڈسٹری پر راج کرنے والی معروف اداکارہ منیشا کوئرالہ نے کافی عرصے تک فلم انڈسٹری سے دور رہنے کے بعد اب دوبارہ فلمی نگری میں قدم رکھ دیا ہے۔

Manisha Koirala returns to the world of film

Manisha Koirala returns to the world of film

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق منیشا سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار اداکر تی نظر آئیں گی۔ راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں رنبیر کپور سنجے دت کا کردار ادا کر رہے ہیں، جبکہ منیشا نرگس دت یعنی فلم میں رنبیر کپور کی ماں کا کردار ادا کریں گی۔ اس فلم میں رنبیر کپور اور منیشا کے علاوہ سونم کپور اور انوشکا شرما بھی مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گی۔ واضح رہے سنجے دت اور منیشا کوئرالہ نے کئی فلموں میں ایک ساتھ اداکاری کے جوہر دکھائیں ہیں، جس میں کارتوس، خوف اور یلغار شامل ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website