counter easy hit

پریانکا چوپڑا 8ویں شارٹی ایواڈز میں بہترین اداکارہ کیلئے نامزد

Priyanka Chopra

Priyanka Chopra

ممبئی……..بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کو 8ویں شارٹی ایوارڈز میں بہترین اداکارہ کی کیٹگری کے لئے نامزد کر لیا گیا ہے۔
پریانکا نے کئی فلموں میں نا صرف اپنی اداکاری کے جوہر دِکھائے بلکہ سوشل میڈیا پر بھی تہلکہ مچا رکھا ہے، یہی وجہ ہے کہ سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں کی تعداد31ملین ہے۔واضح رہے کہ حال ہی میں پریانکا لاس اینجلس میں ہونے والے پیپلز چوائس ایوارڈز میں بھی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت چکی ہیں تاہم اب ایک اور انٹرنیشنل ایوارڈ کے لئے انہیں نامزد کرلیاگیا ہے۔