counter easy hit

چوہدری رفاقت علی پرنس کے ماموں جان کا ختم قل مرغزار کالونی ٹینکی گراؤنڈ والی مسجد میں پڑھا گیا

Prince Ali Chaudhry

Prince Ali Chaudhry

گجرات (صغیراحمد قمر ) چوہدری برادران کے رفیق خاص چوہدری رفاقت علی پرنس کے ماموں جان مہر سلیم مشتاق،مہر ندیم مشتاق،مہرنعیم مشتاق کے والد محترم حاجی مہر محمد مشتاق جو کہ گزشتہ روز انتقال کر گئے تھے ان کے ایصال ثواب کے لئیے ختم قل مرغزار کالونی ٹینکی گراؤنڈ والی مسجد میں پڑھا گیا اجتماعی دعا میں چوہدری رفاقت علی پرنس ،حنیف حیدری ،شیخ عمران وحید ،اعجازاحمد ،چوہدری جاوید گجر (حمزہ موٹرز)،سید نصر جابر شاہ،انعام الہٰی بٹ ،،ڈاکٹر اسجد فاروق ،ڈاکٹر شہزاد چوہدری ،سیٹھ ندیم اشرف ،مدثر رضا مچھیانہ،مظہر وڑائچ نت ،آصف رضا مہمدہ چیئرمین یو سی 2 چوہدری شاہد اختر ،عاقب حسین سلیمی ،تکاثر رضا مچھیانہ ،نعیم اختر ،چوہدری سلیم اختر ،پروفیسر شہزاد احمد ،مرزا بشارت بیگ ،ساجد راٹھور ،مہر ارشد رضا ،سید حسن عسکری ،حاجی رشید مرزا بابر جیولرز ،مہر ذولفقار کونسلر حاجی شجاع جلالپور جٹاں ،مہر شوکت ،محسن بٹ کنجاہ ،حافظ محمد الیاس مدنی پراپرٹی ڈیلر، اکرام بٹ ،حاجی مظہر حسین ،حافظ اکرام ،چوہدری راشد ،حاجی بشیر لاہوریا ،محمد آصف بٹ ،اقبال بھٹہ ،صغیر احمد قمر (نیوزایڈیٹر روزنامہ جذبہ گجرات )سمیت سیاسی سماجی کاروباری ،مذہبی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی