counter easy hit

گجرات میں جھوٹے پرچے درج ہورہے ہیں جن کا حقائق سے کوئی تعلق نہ ہے ، چوہدری وقار اشرف

Waqar Ashraf

Waqar Ashraf

گجرات (صغیراحمد قمر )مسلم لیگ ق ضلع گجرات کے سینئر نائب صدر و سابقہ ایڈمنسٹریٹر مارکیٹ کمیٹی گجرات و چیئرمین پبلک افیئرز کمیٹی گجرات چیمبر آف کامرس فرینڈ گروپ چوہدری وقار اشرف نے کہاہے کہ سابق امیدوار برائے چیئرمین اور گجرات چیمبر آف کامرس فرینڈز گروپ کے مرکزی راہنما چوہدری محمد فراز کے خلاف 24گھنٹوں میں2مقدمات کا اندراج ثابت کرتاہے کہ گجرات میں جھوٹے پرچے درج ہورہے ہیں جن کا حقائق سے کوئی تعلق نہ ہے اختلاف رائے جمہوریت کا حسن ہے جیسے برداشت کرنا چاہیے خوشامدی لوگوں کا اگلے الیکشن میں بہت براحال ہوگا ہم ایسے بے بنیاد جھوٹے پرچوں کے اندراج کی مذمت کرتے ہیں اور ہمارا مطالبہ ہے کہ جلد از جلد جھوٹے اور بوگس پرچوں کو خارج کردیاجاو