yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

صدر ممنون حسین اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی ملاقات

Web Editor June 10, 2018 1 min read
President Mamnoon Hussein and Indian Prime Minister Narendra Modi met
Share this:

چنگ ڈاؤ: چین کے ساحلی شہر چنگ ڈاؤ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں صدر ممنون حسین اور بھارتی صدر نریندر مودی نے ہاتھ ملایا اور بات کی۔تفصیلات کے مطابق ایس سی او کی توسیع کے بعد یہ پہلا سربراہی اجلاس ہے جو چین میں منعقد ہوا ہے

President Mamnoon Hussein and Indian Prime Minister Narendra Modi metگزشتہ سال اس علاقائی تنظیم میں پاکستان اور انڈیا کی باقاعدہ شمولیت عمل میں آئی۔سربراہ اجلاس کے دوران رکن ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں پر دستخط ہوئے، معاہدوں پر دستخط کے بعد صدور نے ایک دوسرے کے ساتھ مصافحہ کیا، صدر ممنون حسین نے اپنے بھارتی ہم منصب کے ساتھ گفتگو بھی کی۔پاکستان کے صدر ممنون حسین شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے سربراہان سے الگ الگ ملاقات بھی کریں گے، تنظیم کے رکن ممالک کی تعداد اب آٹھ ہوچکی ہے۔دریں اثنا چینی صدر شی جن پنگ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکا کا نام لیے بغیر اس کی پالیسیوں پر شدید تنقید کی اور انھیں مسترد کردیا۔خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اپنی معیشت اور بھی کھول دے، جس کے بعد چین اور امریکا کے مابین تجارتی تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔چینی صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم خود غرضانہ، تنگ نظری پر مبنی اور بند قسم کی پالیسیوں کو مسترد کرتے ہیں اور عالمی تجارتی تنظم کے قوانین کی حمایت کرتے ہیں جو کثیر الجہت تجارتی نظام کو سہارا دیتے ہیں اور ایک کھلی عالمی معیشت کا دروازہ کھولتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ہر حال میں سرد جنگ والی سوچ کو خیرباد کہنا ہوگا

ہمیں اس سوچ پر بھی شدید اعتراض ہے کہ دوسرے ممالک کی سلامتی کی قیمت پر اپنی سلامتی حاصل کی جائے۔واضح رہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم 2001 میں چین، روس اور پورے وسطی ایشیا میں شدت پسند اسلام اور دیگر خطرات سے نمٹنے کے لیے بنائی گئی تھی۔گزشتہ سال پاکستان اور بھارت نئے ممبر کی صورت میں اس میں شامل ہوئے ہیں جب کہ ایران بھی دروازے پر دستک دے رہا ہے، فی الوقت تہران اس تنظیم میں ایک مبصر کی حیثیت سے شامل ہے۔شنگھائی تعاون تنظیم اس وقت آٹھ رکن ممالک پر مشتمل ہے، ان ممالک میں چین، روس، پاکستان، بھارت، قازقستان، کرغیزستان، تاجکستان اور ازبکستان شامل ہیں۔

#WATCH Prime Minister Narendra Modi and Pakistani President Mamnoon Hussain shake hands after signing of agreements between #SCO nations, in China's #Qingdao pic.twitter.com/bpGu7evVdC

— ANI (@ANI) June 10, 2018

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Salman Khan's film 'Race 3' also stepped into the world of distributing
Previous Post سلمان خان کا فلم ’ریس 3‘ سے ڈسٹری بیوشن کی دنیا میں بھی قدم
Next Post الیکشن 2018 : بڑے بڑے سیاستدان اہم حلقوں میں ایک دوسرے کے مد مقابل
Election 2018: Major politicians contrary to each other in key constituencies

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.