yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

حکومت کی نااہلی کا بوجھ غریب عوام اٹھا رہی ہے وہ دن دور نہیں جب حکومت اپنے ہی بوجھ سے گرجائیگی، قاری فاروق احمد فاروقی

MH Kazmi July 30, 2019 1 min read
POOR, NATION, IS, BEARING, THE, WEIGHT, OF, DUMP, GOVERNMENT, IN PAKISTAN, SAYS, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE
Share this:

حکومت کی نااہلی کا بوجھ غریب عوام اٹھا رہی ہے وہ دن دور نہیں جب حکومت اپنے ہی بوجھ سے گرجائیگی، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے نوم نتخب ممبر پنجاب کونسل قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ حکومت کی نااہلی کا بوجھ غریب عوام اٹھا رہی ہے ۔ پٹرول ، ڈیزل سے لے کر ضروریات زندگی کی بنیادی چیزوں تک ہر شے میں حکومت کئی گنا منافع کما رہی ہے جو کہ بے پناہ زیادتی کی بات ہے  ۔ ان کا کہنا تھا کہ غریبوں پر ناجائز بوجھ ڈالنے والی حکومت انشااللہ اپنے ہی بوجھ سے بہت تیزی سے گرے گی  ۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت وہ تمام اقدامات کر رہی ہے جن کیلئے وہ دوسروں پر تنقید کرتی رہی ہے ۔ حکومت نے معاشی اصلاحات کے بجائے آئی ایم ایف پروگرام کو ترجیح دی اور ملکی سالمیت کو دائو پرلگا دیااور اب ایک جمہوری حکومت دورہ امریکہ کو پارلیمنٹ سے چھپا رہی ہے جو کہ ایک انتہائی شرمناک اقدام ہے ۔ کسی بھی جمہوری حکومت میں ایسے معاہدوں اور سمجھوتوں کو سامنے لا کر اس پر بحث کرنی چاہیے تاکہ عوام کو پتا چلے کہ ان کے منتخب نمائندے ان کی مرضی کے مطابق فیصلے کر رہے ہیں یا پھر مطلق العنان اور بیرونی دبائو کا شکار ہو کر مزید گہرائی میں دھکیل رہے ہیں

POOR, NATION, IS, BEARING, THE, WEIGHT, OF, DUMP, GOVERNMENT, IN PAKISTAN, SAYS, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, MEMBER, PUNJAB, COUNCIL, PPP, EXPRESSED, HIS, GRATITUDE, FOR, PRESIDENT, PPP, PUNJAB, CH QAMAR UZ ZAMAN KAIRA
Previous Post پیپلز پارٹی پنجاب کے ہردلعزیز راہنما چوہدری قمرالزماں کائرہ کے شانہ بشانہ پنجاب کو پیپلز  پارٹی کا ناقابل تسخیر قلعہ بنانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت محمد افراسیاب کا راولپنڈی میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں پاک فوج کے جوانوں اورسویلین قیمتی جانوں کے ضیا پر  گہرے دکھ کا اظہار
MUHAMMAD AFRASYAB, RENOWN, POLITICAL, AND, SOCIAL, PERSONALITY, EXPRESSED, HIS, CONDOLENCE, ON, JET, CRASH, IN, RAWAT

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.