yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت محمد افراسیاب کا راولپنڈی میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں پاک فوج کے جوانوں اورسویلین قیمتی جانوں کے ضیا پر  گہرے دکھ کا اظہار

MH Kazmi July 30, 2019 1 min read
MUHAMMAD AFRASYAB, RENOWN, POLITICAL, AND, SOCIAL, PERSONALITY, EXPRESSED, HIS, CONDOLENCE, ON, JET, CRASH, IN, RAWAT
Share this:

پیرس ؍اسلام آباد( ایس ایم حسنین) پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت محمد افراسیاب نے پیرس میں میڈیا سے بات چیت میں راولپنڈی میں طیارہ حادثے کے نتیجے میں پاک فوج کے جوانوں اورسویلین قیمتی جانوں کے ضیا پر  گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ طیارہ حادثے کی مکمل انکوائری کرائی جائے اور فوجی جوانوں اور سویلین شہدا کے نقصان کا ازالہ حکومت کا  اولین فرض ہے۔ دلخراش واقعہ رات کے پچھلے پہر پیش آیا جب لوگ سو رہے تھے ۔ بدقسمت خاندانوں کے اہلخانہ کو اللہ تعالیٰ صبر جمیل عطا فرمائیں اور شہدا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔

انہوں نے شہدا کے وارثین کے ساتھ دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مستقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کا کیلئے مستقل انتظامات کئے جائیں

پیرس کی دوسری ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات نے یس اردو نیوز کیساتھ گفتگو میں آرمی ایوی ایشن کے طیارے کے حادثے اور قیمتی جانوں کی ضیاع پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ اورحکومت سے اپیل کی ہے کہ مسقبل میں ایسے واقعات سے بچنے کیلئے مستقل لائحہ عمل تیار کیا جائے ۔ تاکہ رات کے وقت شہری آبادیوں پر ٹیسٹ فلائٹس سے لوگوں کی زندگیوں کو جو خطرات لاحق ہیں ان سے بچا جاسکے۔

MUHAMMAD AFRASYAB, RENOWN, POLITICAL, AND, SOCIAL, PERSONALITY, EXPRESSED, HIS, CONDOLENCE, ON, JET, CRASH, IN, RAWAT

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
POOR, NATION, IS, BEARING, THE, WEIGHT, OF, DUMP, GOVERNMENT, IN PAKISTAN, SAYS, QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, SENIOR, LEADER, PPP, FRANCE
Previous Post حکومت کی نااہلی کا بوجھ غریب عوام اٹھا رہی ہے وہ دن دور نہیں جب حکومت اپنے ہی بوجھ سے گرجائیگی، قاری فاروق احمد فاروقی
Next Post اسحاق ڈار کس بات پر آگ بگولہ ہو کر عمران خان پر برس پڑے ؟ دنگ کر ڈالنے والی خبر
Ishaq Dar feared that Imran Khan fell on fire? Shocking news

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.