yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پولیس اور دیگر ادارے بچے کے چالاک اغوا کاروں کو پکڑ نہ سکے

Web Editor December 8, 2017 1 min read
Police and other institutions could not caught child cheek kidnappers
Share this:

کراچی: ڈیفنس میں مختصر مدت کے اغوا کی واردات کے چالاک اغوا کاروں نے کئی گھنٹے ساؤتھ پولیس، ڈی آئی جی سی آئی اے، سی پی ایل سی اور آر ایس ٹی ایف سمیت سب کو الجھائے رکھا جب کہ اغوا کاروں نے 3 لاکھ روپے تاوان لینے کے بعد کمسن بچے کو گلستان جوہر میں چھوڑ دیا۔

Police and other institutions could not caught child cheek kidnappersڈیفنس کے علاقے خیابان قاسم میں واقع 26 اسٹریٹ کے قریب مختصر مدت کے اغوا کی واردات ہوئی جس میں اغوا کاروں نے کمسن ابان کو اغوا کیا اور جاتے ہوئے والدہ سے موبائل فون بھی چھین کر لے گئے اور والدہ کے موبائل فون سے اہلخانہ سے رابطہ کرنا شروع کیا، ملزمان نے والد غفران سے15کروڑ تاوان کی رقم کا مطالبہ کیا اور بعد میں3لاکھ روپے تاوان کی رقم طے ہوئی جسے ملزمان نے گلشن میں واقع نجی پارک کے قریب کچرا کنڈی میں پھینکنے کا کہا اور تاوان کی رقم ملنے کے بعد اہلخانہ کو اغواکاروں نے بتایا کہ بچہ گلستان جوہر میں نجی مال کے قریب ریسٹورنٹ کے باہر ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ ملزمان نے اہلخانہ سے 5 سو روپے کا بیلنس ختم ہوجانے پربیلنس لوڈ بھی کرایا،ایس ایس پی جنوبی،ڈی آئی جی سی آئی اے اورسی پی ایل سی کمسن بچے کی بازیابی کا دعوی کرتے رہے،اغوا کار انتہائی ہوشیار اور چالاک تھے،کئی گھنٹے پولیس کو الجھائے رکھا اورچکمہ دیتے رہے۔ ایس ایس پی جنوبی جاوید اکبر ریاض نے بتایا کہ اغوا کاروں نے کچرا کنڈی کے قریب پیسے منگوائے تھے اور بعد میں کمسن عبان کو بازیاب کرایا گیا۔ ڈیفنس سے اغوا کے بعد بازیاب کیے جانے والے کمسن بچے کے والدین مقدمہ درج کرانے سے گریز کررہے ہیں،بچے کے اغوا میں ملوث ملزمان کو ہرچیزکا معلوم تھا،والدین کیا کرتے ہیں والد پلازہ پر اسپیئر پارٹس کی دکان کے مالک ہیں۔

ایس ایچ او ساحل نے بتایا کہ بچے کے والدین کو راضی کررہے ہیں کہ واردات میں ملوث ملزمان کو پکڑوانے میں مقدمہ درج کرائیں اور اپنا تفصیلی بیان بھی ریکارڈ کرائیں،کمسن بچہ حق اکیڈمی میں زیرتعلیم ہے اورخیابان بادبان کا رہائشی بتایا جاتا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Effective steps should be taken to recover missing persons, Sindh High Court
Previous Post لاپتہ افراد کی بازیابی کیلیے موثر اقدامات کیے جائیں، سندھ ہائیکورٹ
Next Post بھارت پر کیس، احسان مانی نے بورڈ کی من مانی کو نادانی قرار دے دیا
The case on India, Ehsan Mani, declared the Board's manny as an foolish

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.