yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

خواتین کی بھرتی کیلئے فٹنس ٹیسٹ کے نام پر جسمانی ہراسگی

Web Editor June 8, 2018 1 min read
Physical harassment in the name of fitness test for women recruitment
Share this:

ایس پی ڈسپلنلائنز قلعہ گجر سنگھ میں بھرتی سیکشن میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل کے خلاف خواتین کو نوکری دلوانے کی مدد میں پیسے بنٹورنے اور ہراساں کرنے کی درخواست دے دی گئی، درخواست ایک خاتون کی جانب سے دائر کی گئی  اور موقف اپنایا کہ بھرتی کیلئے فی کس 5سے 10ہزار وصول کرنے سمیت جسمانی ٹیسٹ میں کامیابی کیلئے جنسی ہراساں کیا جاتاہے، ناجائز تعلقات استوار کر کے دھندہ کر وایا جاتا ہے ، بھرتی کی مد میں مبینہ رشوت کا سلسلہ نیچے سے اُوپر ایس پی ہیڈ کوارٹر تک جاتا ہے  تاہم رخواست میں نامزد اہلکاروں کی جانب سے الزامات کی تردید کردی گئی

رواں سال 09 فروری 2018 کو ڈی آئی جی آپریشنز ، ایس پی ہیڈ کوارٹر اور ایس پی ڈسپلن کے نام لکھی جانے والی ایک درخواست میں گمنام خاتون کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ میں ایک خاندانی لڑکی ہوں اور میں نے محکمہ پولیس میں بھرتی کیلئے پولیس لائنز میں فارم جمع کروائے تھے لیکن پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں تعینات ہیڈ کانسٹیبل محمد سلیم اختر جو کہ عرصہ دراز سے بھرتی سیکشن میں تعینات ہے اور بھرتی کیلئے آنیوالی لڑکیوں کے موبائل نمبر حاصل کر کے ان سے رابطہ کرتا اور ان سے سلیکشن کی مدد میں 5 سے 10ہزار روپے رشوت حاصل کرتا ہے جس کے متعلق اسکا کہنا ہے کہ یہ پیسے میرے لئے نہیں بلکہ یہ نائب کلرک اے ایس آئی محمد علی سے ہوتے ہوئے ایس پی ہیڈ کوارٹر تک پہنچتے ہیں جبکہ لڑکیوں کو جسمانی ٹیسٹ میں پاس کروانے کا بول کر جنسی ہراساں کرتا اور ناجائز تعلقات قائم کرنے پر مجبور کرتا ہے جس کے بعد اس کے جال میں پھنس جانے والی لڑکیوں سے باقاعدہ غلط کاری بھی کرواتا ہے ، حصول رزق کیلئے آنیوالی بہت ساری لڑکیوں کی زندگیاں تباہ ہو چکی ہیں۔

درخواست میں مزید لکھا گیا ہے کہ اگر حوالدار محمد سلیم اختر کا موبائل ڈیٹا چیک کیا جائے تو اس میں  بے تحاشہ لڑکیوں کے نمبر ملیں گے اور اگر کالز میسجز اور واٹس ایپ وغیرہ چیک کیئے جائیں تو حقائق منظر عام پر آجائیں گے ۔ درخواست کے آخر میں گمنام درخواست گزارکی جانب سے ڈی آئی جی آپریشنز اور ایس پی ہیڈکوارٹر سے التجاء کی گئی ہے کہ اگر آپ کے گھر میں بھی بچیاں ہیں تو خدارا میری گزارش ہے کہ سلیم حوالدار جیسے گندے انسان اور محکمہ کیلئے بدنماء داغ کو فوری طور پر محکمہ سے فارغ کر کے مزید لڑکیوں کی عزتیں بچائی جائیں اور اسی کو قرار واقعی سزاد ے کر عبرت کا نشان بنایا جائے۔

درخواست سی سی او آفس میں جمع کروائی گئی جہاں سی سی پی آفس کے عملے نے اس پر ڈائری نمرب 667 13لگا کر درخواست وصول کرلی جس پر افسران بالا نے جب ہیڈ کانسٹیبل محمد سلیم اختر کو بلوا کر دریافت کیا تو اس نے اپنے بیان میں افسران بالا کو بتایا ہے کہ میرے خلاف دی گئی گمنام درخواست سراسر جھوٹ اور بہتان پر مبنی ہے کیونکہ میں عارضی طور پر بھرتی ڈیوٹی پر معمور ہوں اور دیگر ملازمین کے ہمراہ اجتماعی ڈیوٹی سرانجام دیتا ہوں۔ محمد سلیم اختر کا مزید کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ محکمانہ روابط کے علاوہ کبھی کوئی ذاتی رشتہ قائم نہیں کیا اور نہ ہی کسی کو لالچ دیکر یا رقم لے کر بھرتی کرنے کا جھانسہ دیا ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Practice before the National Cricket Team Scotland against T-Twenty20 matches
Previous Post قومی کرکٹ ٹیم کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچز سے قبل پریکٹس
Next Post ‘خان صاحب نگران حکومت کو مذموم سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں’
Do not use Khan Srinagar government to use for political purposes.

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.