yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

‘خان صاحب نگران حکومت کو مذموم سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں’

Web Editor June 8, 2018 1 min read
Do not use Khan Srinagar government to use for political purposes.
Share this:

اسلام آباد:  مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ خان صاحب نگران حکومت کو مذموم سیاسی مقاصد کیلئے استعمال نہ کریں، مسلم لیگ ن کی کارکردگی نے آپ کو ذہنی مریض بنا دیا ہے۔ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے نگران وزیراعظم کو عمران خان کے خط Do not use Khan Srinagar government to use for political purposes.لکھنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا نگران حکومتیں انتخابی عمل میں غیر جانبدار رہنے کی پابند ہوتی ہیں، وفاقی حکومت کی دس ہزار سے زائد اور پنجاب حکومت کی بنائی ہوئی ساڑھے پانچ ہزار میگا واٹ بجلی پورا پاکستان استعمال کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا آپ نے 2013 میں پورے پاکستان کے لئے بجلی بنانے کا وعدہ کیا تھا اس کا حساب دیں۔مریم اورنگزیب کا کہنا تھا نگران وزیر اعظم کو خیبر پختون خواہ میں اپنی حکومت کی کارکردگی کا جائزہ لینے کا بھی خط لکھیں، خیبر پختون خواہ حکومت کی نا اہلی اور نالائقی چھپانے کے لئے چوروں کی طرح شور مچانے کی ضرورت نہیں۔ انہوں نے کہا شہبا شریف کی کارکردگی لاہور ملتان، راولپنڈی، اسلام آباد، میٹرو اور آپ کی کارکردگی پشاور کی میٹرو کے کھدے ہوئے 400 کھڈے ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Physical harassment in the name of fitness test for women recruitment
Previous Post خواتین کی بھرتی کیلئے فٹنس ٹیسٹ کے نام پر جسمانی ہراسگی
Next Post پرویز مشرف کہاں سے الیکشن لڑیں گے؟
From where will Pervez Musharraf contest in elections?

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.