counter easy hit

پشاور :سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک بھتہ خورگرفتار

PESHAWAR: CTD's action

PESHAWAR: CTD’s action

پشاور …..پشاور کے نواحی علاقہ ناصر باغ سے سی ٹی ڈی نے ایک بھتہ خور کوگرفتارکرلیا۔ سی ٹی ڈی پشاور کے مطابق بھتہ خور وحید نے مقامی شخص شاہجہان سے دو لاکھ روپے بھتہ طلب کیاتھا۔
ملزم کو بھتہ لیتے وقت رنگے ہاتھوں گرفتارکیا۔ ملزم ایک کالعدم تنظیم سے تعلق رکھتا ہے۔ جو بھتہ خوری کے متعدد کیسز میں پولیس کو مطلوب تھا۔ جس سے مزیدتفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔