counter easy hit

پرویز مشرف اور ایم کیوایم پاکستان کے درمیان اہم رابطہ

Pervez Musharraf MQM vital link between Pakistan

Pervez Musharraf MQM vital link between Pakistan

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکزی رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کی دبئی میں سابق صدر پرویز مشرف سے اہم ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک بالخصوص کراچی کی سیاسی صورتحال پر بات چیت ہوئی، خواجہ اظہارالحسن نے پرویز مشرف سےصلاح مشورے بھی کیے۔

رہنما متحدہ قومی موومنٹ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کی سیاسی بصیرت سے فائدہ اٹھانے کیلئے ملاقات کی، موجودہ سیاسی صورتحال میں پرویز مشرف کے مشورے اہم ہوسکتے ہیں، ملاقات پرویز مشرف کی لندن روانگی سے قبل دبئی میں ہوئی تھی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website