counter easy hit

امریکہ ننھی پینگوئن نے انتظامیہ کی پیمائش اور وزن کرنا مشکل بنا دیا

وزن کرتے ہوئے وزن بڑھنے کا خوف صرف انسانوں میں ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی ہوتاہے ، یقین نہ آئے تو اس ویڈیو میں ہی دیکھ لیجئیے جس میں ننھے پینگوئن نے چڑیا گھر انتظامیہ کا وزن چیک کرنا پرمشکل بنا دیا۔

Penguins give zookeeper trouble at weigh in Americaامریکہ کے چڑیا گھر میں جانوروں کی ماہانہ پیمائش اور وزن کی جانچ کا سلسلہ جاری ہے جہاں ننھے پینگوئن نے اپنی باری کے آنے پر وزن چیک کرنے کے ٹیبل سے فرار کی کوشش کرتا رہا اور اپنے مزیدار کھانے پر جھپٹتا رہا ۔ انتظامیہ کے کارکن کی لاکھ کوشش کے بعد بھی ننھا پینگوئن وزن کروانے پر تیار نہ ہوا اور مسلسل کھانا کھانے کے جتن کرتا رہا۔