yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
کالم

پٹھان آدمی ہوں میری ایک ہی بات ہے

Yes 2 Webmaster March 22, 2015 1 min read
Imran Khan
Share this:
Imran Khan
Imran Khan

تحریر : میر افسر امان
آج اخبارات میں خبر پڑھی کہ تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن میں جوڈیشنل کمیشن کے قیام پر معاہدہ طے پا گیا ہے۔خان صاحب کے خیال کے مطابق یہ لڑائی اس بات پر تھی کہ مسلم لیگ( ن) جس کے اس سے پہلے کے انتخابات میں ٧٥لاکھ کے قریب ووٹ تھے۔ ٢٠١٣ء کے انتخابات میں ایک دم سے ایک کروڑ ستر لاکھ ووٹ کیسے حاصل کر لیے؟۔ خان صاحب کے بقول یہ الیکشن میں دھاندلی سے ہوا ہے ۔ خان صاحب نے اس الیکشن کے خلاف احتجاج شروع کیا تھا۔ پہلے چار حلقوں کے کھولنے کی بات شروع ہوئی ۔ الیکشن ٹریبنلز میں کیسز دیر تک چلتے رہے ۔کروڑوں خرچ کرنے کے بعد جب انصاف نہ ملا تو پھر احتجاج بڑھتا گیا۔ خان صاحب نے ملک میں احتجاج شروع کیا تھا جو پاکستان کی تاریخ کا ایک ریکارڈ احتجاج تھا۔ جس میں باہر سے در آمد شدہ چٹکی میں انقلاب لانے والے قادری صاحب بھی شامل تھے۔ جوبعد میں ہمت ہار کر راتوں رات اپنے خیمے اُکھاڑ کے چل دیے ۔ اور کارکن روتے رہے۔صاحبو! قادری صاحب کو معلوم ہونا چاہیے کہ سیاست چٹکیوں کے ذریعے نہیں کھیلی جا سکتی۔ اس میں ملک کے مروجہ قانون کی پابندی کرنی پڑتی ہے۔ اِس میں ہوم ورک کرنا پڑتا ہے۔ شاید اس بات کا احساس اُن کو ہو گیا تھا کہ کینیڈا کے شہری وہ واپس کینیڈا چلے گئے۔ خان صاحب کی طرح مستقل مزاجی سے سیاست کرنی پڑتی ہے ڈٹ جانا پڑتا ہے پھر جا کر اُس کا پھل بھی مل جاتا ہے۔

خیر ٢٠١٣ء کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشنل کمیشن کے دائرہ اختیار سمیت چار نکات پراتفاق ہو گیا ہے۔صدر مملکت کمیشن کا آرڈیننس جاری کریں گے جو انتخابات کی حیثیت کا تعین کرے گا۔ پاکستانی تاریخ میں پہلی دفعہ صحیح طریقے سے الیکن کی جانج پڑتال ہو گی۔ا س معاہدہ کے بعد تحریک انصاف اسمبلیوں میں جانے پر تیار ہو گئی ہے۔ پاکستان کے عوام اس معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں بل کہ خوش ہیں کہ ایک طرف پاکستان کے کونے کونے میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں پاکستان کی مسلح افواج مصروف ہیں اور دہشت گرد بھی جگہ جگہ دہشت گردی پھیلا رہے ہیں۔ اور دوسری طرف پاکستان کی سیاسی پارٹیوں نے ایک دوسرے کے خلاف محاذ کھول رکھا تھا۔دکھوں کی ماری پاکستانی عوام جسے بجلی گیس کی لوڈ شیڈنگ،بے روز گاری، مہنگائی، امن و امان اور خوف اور خون پسینے کی کمائی کو سیاست دان ملک سے باہر منتقل کر رہے ہیں۔اس سے پہلے ملک سے لوٹے گئے سابق صدر کے سوئٹزر لینڈ کے بنکوں میں جمع پیسوں کو واپس نہیں لایا جا سکا جس پر حکومت پاکستان کے وکالت اور سفر کی مد میں خطیر رقم بھی خرچ ہو چکی ہے۔

آفرین ہے ملک کے سیکورٹی اداروں پر کہ اب مذید پیسے ماڈل گرل کے بریف کیسوں کے ذریعے باہر منتقل کئے جا رہے ہیں۔ ان حالات میں تحریک انصاف اور مسلم لیگ( ن) کے درمیان معاہدہ پاکستان کی دکھیا عوام کے لیے ایک ٹھنڈی ہوا کا جھونکا ہے۔ اللہ کرے اب سیاسی جماعتیں اورپاکستان کی مسلح افواج صرف اور صرف دہشت گردی پر اپنا دھیان مرتکز کریں۔ دہشت گرد، فاٹا کے ہوں، خیبر پختونخواہ، پنجاب ، بلوچستان، سندھ اور چاہے مخصوص طور پر کراچی کے ہوں دہشت گرد ہیں۔ کراچی کے دہشت گرد جو ١٩٩٢ میں بھی فوجی آپریشن کی زد میں آئے تھے۔ جن کے خلاف پیپلز پارٹی کے رہنما(ر) جنرل نصیراللہ بابر نے بھی آپریشن کیا تھا۔ جس آپریشن کو سارے پاکستان اورکراچی کے عوام نے بھی پسند کیا تھا۔ جو کراچی میںاسلحہ کے زور ، ڈھپہ مافیا اور جعلی الیکشن کے ذریعے عرصہ ٢٥ سال سے صوبائی اور قومی پارلیمنٹ میں بیٹھتے آ رہے ہو۔جس کا ٢٠١٣ء کے لیکشن پرالیکشن کمیشن نے بھی اعتراف کیا ہو کہ وہ کراچی میں شفاف انتخابات کرانے میں کامیاب نہیں ہو سکا۔جن کے تربیت شدہ ٹاڑگٹ کلر زبھی رینجرز نے پکڑے ہوں۔جن سے نیٹو کینٹینرز سے چوری شدہ اسلحہ بھی برآمد ہوا ہو۔ جن کا لیڈر ان کے کارکن صولت مرزا کے بیان کے مطابق لندن میں بیٹھ کر لوگوں کو قتل کروا نے کی ہدایات دیتا ہو۔

جس پارٹی نے کراچی کے عوام سے حقوق کی بنیاد پر ووٹ لے کر حقوق کیا ،بیس ہزار لوگوں کو قتل کا تحفہ دیا ہو۔ جس پارٹی کے قائد پر رینجرز نے مقدمہ بھی قائم کیا ہے۔ ان کے خلاف اور بلا تفریق تمام ٹارگٹ کلرز،بھتہ خور اور اغوا برائے تاوان کے مجرموں کے خلاف کامیاب ٹا رگٹڈ آپر یشن پر کراچی کی تمام سیاسی پارٹیاںمتفق ہیں۔ایک اور بات بھی عوام کے لیے خوشی کاباعث ہے کہ اس دفعہ ٢٣ مارچ پر مسلح افواج پریڈ گرائونڈ اسلام آباد میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔ہمارے ملک کی مسلح افواج جو گذشتہ آٹھ سال سے دہشت گردی اور سیکورٹی کی وجہ سے پاکستان ڈے پر اپنی طاقت کا مظاہرہ نہیں کر رہیں تھیں۔ اس دفعہ دشمن کی آنکھوں کے سامنے عظیم شان مظاہرے کی فل ڈریس ریہرسل کر رہی ہے۔ ان شاء اللہ ٢٣مارچ کو اسلام آباد کے پریڈ گرائونڈ میں اسلامیہ جمہوریہ پاکستان کی مسلح افواج اپنی ایٹمی قوت، ایٹمی

صلاحیت کے میزائل، نئے تیار شدہ ڈرونز، چین کے تعاون سے بنائے گئے تھنڈر لڑ اکا جہاز اور دیگر اسلحہ کی نمائش کی جائے گی۔ جس سے پاکستانی عوام کو سات سال بعد اپنی مسلح افواج کی خوشی میں شریک ہونے کا موقعہ ملے گا۔ قارئین! جوڈیشنل کمیشن کے قیام کے معاہدے پر تحریک انصاف کے سیکرٹری نے امیر جماعت اسلا می سراج الحق جو سیاسی جرگے کے رہنما ہیں کی تعریف کی اور مبارک باد دی۔ خان صاحب کہتے ہیں یہ ہماری فتح ہے جو دھرنوں کی وجہ سے ملی۔ نواز حکومت اپنی جگہ خوش ہے کہ اللہ اللہ کر کے ڈیڈ لاک ختم ہوا۔ اسحاق ڈار صاحب نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئر پرسن سابق صدر زرداری صاحب سے ملاقات کر کے معاہدے کی تفصیل بتائیں۔ خان صاحب کے سیاسی مخالف مولانا فضل الرحمان صاحب کی پارٹی کو اس معاہدے سے خوشی نہیں ہوئی۔

عوامی نیشنل پارٹی نے کہا یہ مک مکائو ہے۔ مگر ذرائع کہتے ہیں کہ یہ خان صاحب کی استقامت تھی کہ آ خر میں اپنے سارے نکات کو چھوڑ چھاڑ کر صرف جوڈیشنل کمیشن پر ڈٹ گئے تھے۔ اور ثابت کیا کہ میں پٹھان ہوں میری ایک ہی بات ہے۔ نواز حکومت کا پیچھا نہیں چھوڑوں گااور بلا آخر جوڈیشنل کمیشن کا مطالبعہ منوا ہی لیا۔اللہ کرے یہ معاہدہ ملک وقوم کے لیے بہتر نتائج لائے آمین۔

Mir Afsar Aman
Mir Afsar Aman

تحریر : میر افسر امان

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Nawaz Sharif
Previous Post حکومت کراچی آپریشن کو سوالیہ نشان سے بچائے تو…؟؟
Next Post درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو
Sad Man

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.