counter easy hit

چوہدری راجہ خان مرحوم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار

Chaudhry expressed

Chaudhry expressed

سرائے عالمگیر (صغیر راٹھور) چوہدری شبیر انجم ساکا انمول میرج ہال صبور (کوٹلہ )نے اپنے بیان میں کہا کہ چوہدری عارف حسین ،چوہدری شہباز احمد (G7موبائل والے )،معروف صحافی چوہدری غلام فرید کے والد محترم ،مزدور لیڈر چوہدری محمد افضل کے پھوپھا جان اورچوہدری محمداکرم پگاڑہ ،چوہدری آصف (برف والے )کے سسر چوہدری راجہ خان مرحوم کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں اور ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم چوہدری راجہ خاں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائیں (آمین)۔