yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاناما جے آئی ٹی: حسین نواز نے اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے

MH Kazmi May 27, 2017 1 min read
Panama JIT Hussain Nawaz objections submitted in the Supreme Court
Share this:

رجسٹرار سپریم کورٹ کو جمع کرائے گئے اعتراضات 5 صفحات پر مشتمل ہیں جس میں حسین نواز نے جے آئی ٹی کے دو معزز ممبران پر اعتراضات اٹھائے۔

Panama JIT Hussain Nawaz objections submitted in the Supreme Court
Panama JIT Hussain Nawaz objections submitted in the Supreme Court

اسلام آباد: پانامہ جے آئی ٹی پر وزیراعظم کے بیٹے حسین نواز نے اعتراضات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے ہیں ، اعتراضات میں جے آئی ٹی کے دو معزز ممبران پر اعتراضات کیا گیا ہے۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کو جمع کرائے گئے اعتراضات 5 صفحات پر مشتمل ہیں جس میں حسین نواز نے جے آئی ٹی کے دو معزز ممبران پر اعتراضات اٹھائے ، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ جے آئی ٹی میں ایس ای پی کے نمائندے بلال رسول کی سیاسی وابستگیاں ہیں، بلال رسول پی ٹی آئی رہنما میاں اظہر کے بھتیجے ہیں، میاں اظہر پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنماؤں میں سے ہیں ، سرکاری ملازم ہونے کے باوجود بلال رسول موجودہ حکومت کیخلاف بیان بازی کرتے ہیں ، بلال رسول کی اہلیہ بھی پی ٹی آئی کی متحرک کارکن ہیں ، حسین نواز نے بلال رسول کی اہلیہ کے فیس بک اکاونٹ کی تفصیلات بھی فراہم کر دیں ، بلال رسول کی اہلیہ فیس بک پر پی ٹی آئی کے حق میں پوسٹیں کرتی رہی ہیں ، جے آئی ٹی میں نامزدگی کے بعد بلال رسول کی بیوی نے فیس بک سے پوسٹیں ہٹا دیں۔

سٹیٹ بینک کے عامر عزیز مشرف دور میں حدیبیہ پیپر ملز کیس کی تحقیقاتی ٹیم میں شامل تھے ، عامر عزیز نے تحقیقات کے دوران وزیراعظم کے کزن طارق شفیع کو دھمکایا تھا، ممبران کی دھمکیاں جے آئی ٹی کی غیر جانبداری پر سوالیہ نشان ہیں ، عدالت عظمیٰ انصاف اور برابری کو مدنظر رکھتے ہوئے شفاف تحقیقات کی ہدایت دے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
India's state terrorism in occupied Kashmir, 11 young martyred
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی،11 نوجوان شہید
Next Post اشیاء خورد و نوش پر سبسڈی، پنجاب حکومت نے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا
Subsidies on food items, the Punjab government has announced Ramazan package

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.