counter easy hit

برسبین انٹرنیشنل ٹینس ،پاکستان کے اعصام الحق پہلے ہی راؤنڈ میں باہر

Pakistan's Aisam out in first round

Pakistan’s Aisam out in first round

برسبین…….پاکستان کےٹینس اسٹار اعصام الحق برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راؤنڈ میں باہر ہوگئے۔ اعصام الحق اوران کےبرطانوی پارٹنر جوناتھن کولوکاز کوبوٹ اور مارکن میٹکوزنے شکست سے دوچار کیا۔آسٹریلوی شہر برسبین میں جاری میگا ایونٹ کے ڈبلز مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے برطانوی پارٹنر جوناتھن مرے کو پہلے ہی راؤنڈ میں پولینڈ کے لوکاز کوبوٹ اور مارکن میٹکوز کے ہاتھوں 6-3 اور 6-4 سے ہرادیا۔