counter easy hit

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس برسبین انٹرنیشنل کے دوسرے راؤنڈ میں

Sania Mirza and Martina Hingis

Sania Mirza and Martina Hingis

برسبین……. ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ عبور کر لیا۔ عالمی نمبر ایک جوڑی نے شاہر پیئر اور ماریا سینچز کو شکست سے دوچار کیا۔برسبین میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے پہلے راؤنڈ میں انڈو سوئس جوڑی ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے اسرائیل کی شاہر پیئر اور ماریا سینچز کو بآسانی 6ایک اور 6،دوسے ہرا کر ایونٹ کا آغاز فاتحانہ انداز میں کیا۔