yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

جنیوا،اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا چوہدری پرویز اشرف سابق قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر کی قیادت میں کشمیریوں کی آزادی اورانڈیا کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

MH Kazmi September 20, 2019September 20, 2019 1 min read
PAKISTANI, AND, KASHMIRI, COMMUNITY, RAISED, PROTEST, BEFORE, UN, OFFICE, IN, GENEVA, SWITZERLAND
Share this:

جنیوا،اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کا چوہدری پرویز اشرف سابق قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر کی قیادت میں کشمیریوں کی آزادی اورانڈیا کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
جنیوا ؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) اقوام متحدہ جنیوا کے سامنے پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کا سابق قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری پرویز اشرف کی قیادت میں  کشمیر کی آزادی اور انڈیا کے خلاف بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرے میں یورپ کے مختلف حصوں سے پاکستانی وکشمیری کمیونٹی نے وفود کی شکل میں شرکت کی اور مظاہرے کو بھرپور طریقے سے کامیاب بنایا۔
پیرس سے صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ فرانس چوہدری اصغر خان کی قیادت میں وفد نے مظاہرے میں شرکت کی ان کے علاوہ چوہدری آصف، مرزا ساجد جرال اور پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے سرکردہ راہنمائوں نے بھرپور شرکت کی۔
مظاہرے میں پیرس کے علاوہ جرمنی بیلجئم اور یورپ کے مختلف حصوں سے پاکستانی وکشمیری راہنمائوں نے شرکت کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ مقبوضہ کشمیر کی جدوجہد آزادی اپنی منزل سے ہم کنار ہوگی اور بھارتی جارحیت کے اختتام اور 370اے کی دوبارہ بحالی تک پاکستانی وکشمیری کموینٹی چین سے نہیں بیٹھے گی۔

اس موقع پر مظاہرین نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ کشمیر ایشو پر اقوام متحدہ اپنی قراردادوں اور ہیومن رائٹس کمیشن کی رپورٹس کے مطابق عملدرآمد کرائے۔ مظاہرے کی قیادت   مظاہرین نے ہاتھوں میں کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف بینرز اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر مظاہرین نے انڈیا کے خلاف سخت نعرے بازی کی۔

PAKISTANI, AND, KASHMIRI, COMMUNITY, RAISED, PROTEST, BEFORE, UN, OFFICE, IN, GENEVA, SWITZERLAND PAKISTANI, AND, KASHMIRI, COMMUNITY, RAISED, PROTEST, BEFORE, UN, OFFICE, IN, GENEVA, SWITZERLAND PAKISTANI, AND, KASHMIRI, COMMUNITY, RAISED, PROTEST, BEFORE, UN, OFFICE, IN, GENEVA, SWITZERLAND PAKISTANI, AND, KASHMIRI, COMMUNITY, RAISED, PROTEST, BEFORE, UN, OFFICE, IN, GENEVA, SWITZERLAND
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
INDIA, CAN, ATTACK, AZAD KASHMIR, SENIOR, JOURNALIST, HAMID MIR, CLAIMS, IN, HIS, COLUMN
Previous Post بھارت آزاد کشمیر پر قبضہ کرنے کے لیے مکمل تیار ۔۔۔ مگر پاکستان میں اس وقت کیا ہو رہا ہے اور عمران خان کو کیا کرنا چاہیے ؟ حامد میر نے شاندار تجویز دے دی
Next Post جنیوا، فرانس کی پاکستانی وکشمیری کمیونٹی کے وفد کا چوہدری محمد اصغر خان صدر مسلم لیگ ن یوتھ فرانس کی قیادت میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر  کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت
PAKISTANI, AND, KASHMIRI, COMMUNITY, RAISED, PROTEST, BEFORE, UN, OFFICE, IN, GENEVA, SWITZERLAND

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.