yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

Web Editor April 15, 2019 1 min read
Pakistan released more than 100 Indian fishermen
Share this:

پاکستان نے مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا

لاہور: (اصغر علی مبارک) پاکستان نے جذبہ خیر سگالی کے تحت مزید 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے، بھارتی ماہی گیر (آج) پیر کو واہگہ بارڈر کے راستے اپنے وطن لوٹ جائیں گے، رہائی پانے والے بھارتیوں میں 355 ماہی گیر اور 5 سویلین شہری شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی طرف سے بھارتی قیدیوں کی رہائی کے دوسرے مرحلے میں مزید 100 ماہی گیروں کو آزادی مل گئی ہے۔ رہائی پانے والے بھارتی ماہی گیر (آج) پیر کو واہگہ بارڈر کے راستے اپنے وطن لوٹ جائیں گے۔ بھارتی ماہی گیروں کو کراچی سے ٹرین کے ذریعے لاہور ریلوے اسٹیشن اور یہاں سے بسوں کے ذریعے واہگہ بارڈر پہنچایا جارہا ہے، جہاں انہیں بھارتی سفارتخانے کی طرف سے عارضی سفری دستاویزات فراہم کی جائیں گی۔ دفتر خارجہ نے رواں ماہ 360 بھارتی قیدیوں کو 4 مراحل میں رہا کرنے کا اعلان کیا تھا، رہائی پانے والے بھارتیوں میں 355 ماہی گیر اور 5 سویلین شہری شامل ہیں۔ 8 اپریل کو 100 بھارتی ماہی گیروں کی پہلی کھیپ کو رہا کیا گیا تھا۔ اب 22 اپریل کو مزید 100 ماہی گیر جبکہ 29 اپریل کو 55 ماہی گیر اور 5 سویلین رہا کیے جائیں گے۔ یکم جنوری 2019 میں پاکستان اور بھارت کے مابین قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ کیا گیا تھا۔ جس کے مطابق پاکستان کی مختلف جیلوں میں 537 بھارتی شہری قید ہیں جن میں 54 سویلین جبکہ 483 ماہی گیر شامل ہیں جبکہ بھارتی جیلوں قید پاکستانی شہریوں کی تعداد 347 ہے جن میں 249 سویلین اور 98 ماہی گیر شامل ہیں۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Punjab Education Department announces summer holidays
Previous Post محکمہ تعلیم پنجاب نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا
Next Post کھاریاں، پاکستان کے دورے پر آئے صدر پیپلز پارٹی ناروے کی صدر پیپلز پارٹی وسطی پنجاب چوہدری قمر الزمان کائرہ کے ہمراہ چوہدری فاروق پسوال کی صاجزادی کی شادی میں خصوصی شرکت 

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.