counter easy hit

پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید حصے پر بھی اتنا ہی فخر ہے جتنا سبز پر، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کا سوشل میڈیا پر پیغام
اسلام آباد: (اصغر علی مبارک) پاکستان کو اپنے پرچم کے سفید حصے پر بھی اتنا ہی فخر ہے جتنا سبز پر، ڈاکٹر فیصل پاکستان ہندو برادری کی اقدار اور ملک کیلئے خدمات کو تسلیم کرتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان ہندو برادری کی ملکی خدمات کی قدر کرتا ہے، ڈاکٹر فیصل