yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

منی لانڈرنگ کی عالمی فہرست میں پاکستان کا نمبر46

Web Editor September 9, 2017 1 min read
Pakistan on No.46 of Money laundering in world list
Share this:

واشنگٹن: دنیا بھر میں سرمائے کے غیر قانونی لین دین کی نگرانی کرنیوالے سوئٹزرلینڈ کے ایک ادارے نے کہا ہے پاکستان ان 50 ملکوں میں شامل ہے۔

Pakistan on No.46 of Money laundering in world list
Pakistan on No.46 of Money laundering in world list

دہشتگردی کے لیے سرمایہ کاری اور منی لانڈرنگ کے خطرات سب سے زیادہ ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق باسل انسٹیٹیوٹ آف گورننس نے اپنی2017کی رپورٹ میں دنیا کے 146 ملکوں میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی میں غیر قانونی فنڈز کے استعمال کے خطرے کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں افغانستان، نیپال اور سری لنکا تین ایسے ملک ہیں جہاں سرمائے کی غیر قانونی ترسیل اور دہشت گردی کے لیے اس کے استعمال کا خطرہ دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے ۔ رپورٹ میں پاکستان کو اس فہرست میں 46 ویں نمبر پر رکھا گیا ہے جبکہ بھارت اس سکیل میں 88 ویں نمبر پر ہے۔

دنیا کے دس ممالک اس پیمانے میں سب سے اوپر ہیں جو بالترتیب ایران، افغانستان، گنی بساؤ، تاجکستان، لاؤس، موزمبیق، مالی، یوگنڈا، کمبوڈیا اور تنزانیہ ہیں جبکہ سب سے نچلے درجے پر فن لینڈ، لیتھوانیا اور ایسٹونیا ہیں۔ایران 8.60 کے سکور کیساتھ سر فہرست ہے جبکہ فن لینڈ 3.04 پوائنٹس کے ساتھ سب سے نیچے ہے۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
Underground dangerous places in Pakistan
Previous Post پاکستان میں زیرِزمین خطرناک مقامات
Next Post تحریک انصاف کے معیشت سے متعلق بیانات حقائق کے منافی ہے، ترجمان وزارت خزانہ
The statements of Tehreek-e-Insaf's about economy is hypocrisy of facts, the spokesman of Finance Ministry

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.