yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاکستان میں داعش کے لئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، ترجمان پاک فوج

Yes 1 Webmaster November 20, 2015 1 min read
Asim Saleem Bajwa
Share this:
Asim Saleem Bajwa
Asim Saleem Bajwa

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ داعش دنیا بھر کے لئے خطرہ ہے لیکن پاکستان میں داعش کے لئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔

پریس بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ آپریشن ضرب عضب کا بڑا حصہ مکمل کیا جا چکا ہے لیکن یہ کب مکمل ہو گا اس سے متعلق کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف منظم اسٹریٹجی کے تحت کارروائیاں کی جا رہی ہیں اور انہیں کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔

پاک فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ فاٹا اور دیگر پہاڑی علاقوں میں آپریشن کامیابی سے جاری ہے، آپریشن ضرب عضب شروع کیا تو دہشت گردی خیبر ایجنسی کی طرف چلے گئے۔

پاک فوج نے خیبر ایجنسی میں بھی کارروائیاں کی اور دہشت گردوں کے خلاف وہاں بھی کامیابیاں حاصل کیں، پاک افغان سرحد کھلی ہونے کی وجہ سے بہت سے دہشت گرد افغانستان بھاگ گئے، دہشت گردوں کے معاونین اور سہولت کاروں کے خلاف بھی کارروائیاں کی جائیں گی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ داعش دنیا بھر کے لئے خطرہ ہے اور سب کو مل کر اس سے نمٹنا ہو گا، داعش عالمی طاقتوں کو شکست نہیں دے سکتی۔ ان کا کہنا تھا کہ داعش افغانستان میں قدم جما رہی ہے لیکن پاکستان میں اس کے لئے کوئی گنجائش نہیں ہے، پاکستان میں داعش کے لئے زیرو ٹالرنس پالیسی ہے اور اس کے خلاف واضح کارروائی کی جائے گی۔

میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ بھارت کے ساتھ کشمیر کا تنازع ہے، مسئلہ کشمیر جلد حل ہونا چاہیئے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انفرادی حیثیت میں دیکھتا ہے، پاک امریکا تعلقات میں کوئی تیسرا ملک اثر انداز نہیں ہو سکتا، پاک امریکا تعلقات مثبت سمت کی جانب گامزن ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
World Fisherman's Day
Previous Post سمندر کا سینہ چیرنے والے
Next Post سپین کی نیشنلٹی کیلئے تحریری امتحانات کا سلسلہ قابل مذمت ہے۔انتونیو ہارماندو
Spain PSC Catalunya Meeting (2)

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.