yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

پاکستان سفارت خانہ ویانا کے سٹاف کو 20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ میں شرکت کی دعوت

Yes 2 Webmaster July 24, 2015July 24, 2015 1 min read
Akram Bajwa Visit Pakistan Embassy
Share this:
Akram Bajwa Visit Pakistan Embassy
Akram Bajwa Visit Pakistan Embassy

ویانا (محمد اکرم باجوہ) 20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ نے23 جولائی کو پاکستان سفارت خانہ ویانا میں سٹاف کے ساتھ ملاقات کی اورپاکستان سفارت خانہ ویانا کے فسٹ سیکرٹری التماس، ٹیکنیکل منسٹروقار ملک ،ویزہ سیکشن عمران ساجد ،رضوان رحمان، تسلیم بٹ ،محمد ابراہیم ،شہریارخان ،اریان فیصل و دیگر عملہ کو فرداََفرداََ ملاقات کرکے 20 واںپی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 16 اگست کو شرکت کی دعوت دی۔

پاکستان سفارت خانہ ویانا کے پورئے سٹاف نے میلہ کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ کی دعوت قبول کرتے ہوئے کہا کہ یہ ہماراقومی دن ہے انشاء اللہ ہم سب اس یوم آزادی کرکٹ میلہ میں اپنی اپنی شرکت کو یقینی بنائیں گے ۔ 20 واںپی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ نے سفارت خانہ ویانا کے پورئے سٹاف کا دعوت قبول کرنے پر شکریہ ادا کیا۔

پاکستان سفارت خانہ ویانامیں سٹاف کے ساتھ ملاقات میں میلہ کے چیف آرگنائزر اکرم باجوہ کے ساتھ ایشیا ء کلچر آسٹریا کے چیرمین حاجی قاسم علی بھی موجود تھے۔یاد رہے کہ 20 واںپی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ 16 اگست کے چیف گیسٹ آئی سی سی کے پریذیڈنٹ ظہیر عباس اور سپیشل مہمان کے طور پر سفیر پاکستان ویانا عائشہ ریاض ہونگی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Zahid Mustafa Awan
Previous Post مرزا اظہر بیگ نے مسلم لیگ ق کو خیرآباد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کر لی
Next Post پاکستان سفارت خانہ ویانا کے سٹاف کو یوم آزادی کرکٹ میلہ میں شرکت کی دعوت دینے کی تصویری جھلکیاں

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.