yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

مرزا اظہر بیگ نے مسلم لیگ ق کو خیرآباد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کر لی

Yes 2 Webmaster July 24, 2015 1 min read
Zahid Mustafa Awan
Share this:
Zahid Mustafa Awan
Zahid Mustafa Awan

پیرس (زاہد مصطفیٰ اعوان) پاکستان مسلم لیگ ق کو بڑا جھٹکا پاکستان مسلم لیگ کے صدر راجہ شنات اختر اور چیف آرگنائیزر ڈنمارک مرزا اظہر بیگ نے مسلم لیگ ق کو خیرآباد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت کر لی گذشتہ روز اس کا باقاعدہ اعلان میڈیا کے نمائندوں کے سامنے ریڈیو آپ کی آواز پر کیا گیا۔

جس میں مسلم لیگ ن کے چیف آرگنائیزر ملک محمدصدیق نے راجہ شنات اختر اور مرزا اظہر بیگ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا جس میں ق لیگ کی قیادت نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ مسلم لیگ کی پالیسیوں کی مثبت پالیسیوں کی وجہ سے شمولیت کر رہے ہیں اور مسلم لیگ کی مقامی قیادت کو اپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔

اس موقعہ پر چیف ارگنائیزر سکینڈے نیویا مسلم لیگ ن ملک صدیق نے کہا کہ مسلم لیگ کی ڈنمارک میں بڑی کامیابی ہے ہم اپنے آنیوالے دوستوں کو یقین دلاتے ہیں ان کو پارٹی میں عزت اور تکریم دی جائے گی جس کے وہ حقدار ہیں اس موقعہ پر ملک صدیق کا کہنا تھا جلد ہے پاکستان مسلم لیگ ن کو ڈنمارک میں منظم کیا جائے گا۔

بڑے پیمانے پر پارٹی عہدوں میں تبدیلیوں کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ایک بڑی جماعت ہے اس کو تنظیم سازی کے حوالے سے بھی بڑا نظر آنا چاہئے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
The Hague Mangoes Exhibition
Previous Post سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے کمرشل ونگ کے زیراہتمام پاکستانی آموں کی نمائش
Next Post پاکستان سفارت خانہ ویانا کے سٹاف کو 20 واں پی سی سی یوم آزادی کرکٹ میلہ میں شرکت کی دعوت
Akram Bajwa Visit Pakistan Embassy

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.