counter easy hit

پاکستانی سفارتخانہ یوکرین، سفیر نوئل آئی کھوکھر کی کموینٹی کیساتھ ملاقات

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) یوکرین میں تعینات پاکستانی ڈاکٹر نوئل آئی کھوکھر نے وہاں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ سفارتضابت میں ملاقات کی اور ان کے مسائل دریافت کئے۔ اس موقع پر پاکستانی کمیونٹی نے سفارتخانے کی طرف سے متحرک کردار کو سراہا اور حوصلہ افزائی کا شکریہ ادا کیا۔

Pakistan Embassy Ukraine
@PakInUkraine
· 17h
Dr. Noel I. Khokhar, Ambassador held an open meeting with members of Pakistani community in Ukraine

PAKISTAN, EMBASSY, UKRAINE, HOLDS, OPEN, MEETING, BETWEEN, AMBASSADOR, DR. NOEL I.KHOKHAR, AND, PAKISTANI, COMMUNITY, MEMBERS