yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

بھارتی کوچنگ اسٹاف کا تنازع شدت اختیار کر گیا

MH Kazmi July 17, 2017 1 min read
Indian coaching staff has been severely confronted
Share this:

نئی دہلی:  بھارت میں کوچنگ اسٹاف کے معاملے پر تنازع شدت اختیار کرنے لگا، معاملے کے حل کیلیے بی سی سی آئی کی خصوصی کمیٹی اور نئے کوچ روی شاستری کے درمیان منگل کو میٹنگ ہوگی۔

Indian coaching staff has been severely confronted
Indian coaching staff has been severely confronted

بی سی سی آئی کی جانب سے پہلے روی شاستری کو کوچ بنانے کے ساتھ ظہیر خان کو بولنگ اور راہول ڈریوڈ کو بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سونپنے کا بھی اعلان کیا گیا مگر بعد میں یہ خبریں سامنے آئیں کہ شاستری اپنا کوچنگ اسٹاف خود رکھنا چاہتے اور وہ ظہیر و ڈریوڈ کو ذمہ داری دینے سے متفق نہیں ہیں، اس پر بی سی سی آئی نے یو ٹرن لیتے ہوئے کہا کہ ڈریوڈ اور ظہیر کی تقرری کے بارے میں صرف سفارش کی گئی تھی حتمی فیصلہ نہیں ہوا تھا، اس اس سارے معاملے پر بورڈ کو خاص طور پر تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اس تنازع کے حل کیلیے بی سی سی آئی نے ایک خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے جس میں سپریم کورٹ کی مقرر کردہ کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کی ممبر ڈینا ایڈلجی، بی سی سی آئی ے صدر سی کے کھنہ، قائم مقام سیکریٹری امیتابھ چودھری اور چیف ایگزیکٹیو راہول جوہری موجود  ہوں گے، اس خصوصی کمیٹی کی  منگل کو روی شاستری کے ساتھ خصوصی میٹنگ ہونا ہے جس میں شاستری کا نقطہ نظر جاننے کے ساتھ معاملے کا موزوں حل نکالنے کی کوشش کی جائے گی۔

دوسری جانب اس سارے معاملے کو ڈریوڈ اور ظہیر کی توہین بھی قرار دیا جارہا ہے تاہم کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے سابق ممبر وکرم لامیے کا کہنا ہے کہ یہ سارا تنازع دراصل سابق کوچ انیل کمبلے اور کپتان انیل کمبلے کے درمیان ایشو کی وجہ سے پیدا ہوا، تب ہی اس معاملے کو عمدگی سے سنبھال لیا جاتا تو یہ صورتحال پیدا نہیں ہوتی۔ کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے ہی ایک سابق ممبر رام چندرا گوہا کا کہنا ہے کہ انیل کمبلے کے بعد اب ڈریوڈ اور ظہیر خان کی توہین کی جارہی ہے، یہ تینوں ہی بھارتی کرکٹ کے عظیم سپوتوں میں سے ہیں اور کسی بھی طرح عوامی سطح پر ان کے ساتھ ایسا برتاؤ نہیں کرنا چاہیے۔
Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pakistan defeat from the hands of Egypt with 2-3 in the squash series
Previous Post اسکواش سیریز میں پاکستان کو مصر کے ہاتھوں 3-2 سے مات
Next Post امریکی سوئمر ریان لوشے کیخلاف مقدمہ خارج
Case registered against US Swimmer Ryan Lausanne

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.