counter easy hit

پاکستان آسٹریلیا ، آخری ون ڈے کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچواں اور آخری ون ڈے کل ایڈیلیڈ میں کھیلا جائےگا۔سیریز میں آسٹریلیا کو تین ایک کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔قومی ٹیم نے آج پریکٹس میں حصہ لیا ۔

Pakistan Australia, final ODI will be played tomorrow

Pakistan Australia, final ODI will be played tomorrow

سب کچھ ہار کر ،سب کچھ گنوا کر ،اب پاکستان کے پاس آخری میچ بچا ہے۔آسٹریلیا یہ سیریز پہلے ہی جیت چکا ہے۔اس کےلئےاس میچ کی حیثیت پریکٹس میچ جیسی ہےلیکن پاکستان ٹیم کے پاس دورہ آسٹریلیا کا اختتام کامیابی سے کرنے کاآخری موقع ہے ۔قومی ٹیم نے گزشتہ روز آرام اور شاپنگ میں گزارے ۔آج ٹیم نےپریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔کوچ مکی آرتھر اور کپتان اظہر علی پر امید ہے کہ وہ آخری ون ڈے میں کامیابی حاصل کرلیں گے۔ایڈیلیڈ میں پاکستان ٹیم کا ریکارڈ کچھ زیادہ اچھا نہیں۔اٹھارہ میچز میں صرف 4 فتوحات ہی گرین شرٹس کے حصے میں آئیں ہیں،13 میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website