لاڑکانہ کے نیوبس اسٹینڈ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 2افرادہلاک ہوگئے۔

Firing in Larkana, 2 people killed
پولیس کے مطابق مقتولین مقدمے کی پیشی کےلیے عدالت جارہے تھے،واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ ہے۔فائرنگ کرنےوالےفرارہو گئے۔مقتولین کی شناخت الطاف میرانی اورعبدالحلیم میرانی کے نام سے ہوئی ۔








