counter easy hit

اسکینگ ایونٹ کا آغاز کل سے مالم جبہ اور نلتر میں ہوگا

پاکستان کی برف پر پہلی بار انٹرنیشنل اسکینگ مقابلے کل سے نلتر اور مالم جبہ میں شروع ہوں گے جس میں شرکت کیلئے دس ممالک کے 25کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے۔

Skiing event will begin tomorrow in naltar and malam jabba

Skiing event will begin tomorrow in naltar and malam jabba

پاکستان اسکینگ فیڈریشن کے ترجمان نے جیو نیوز کو بتایا کہ یونان، ترکی، ماسکو، یوکرین، سلوانیہ، تاجکستان ، سری لنکا، افغانستان کے کھلاڑی پاکستان پہنچ گئے جبکہ بھارت اور کرغستان کے کھلاڑی آج پاکستان پہنچیں گے۔پاکستان ٹیم بھی ان مقابلوں میں حصہ لے گی، مقابلوں میں 16ریس ہوں گی، آٹھ ریس نلتر اور اتنی ہی انٹرنیشنل ریس مالم جبہ میں ہوں گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website