yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پاک فوج قبائلی علاقوں میں ماضی جیسا امن قائم کرے گی، گورنر خیبرپختونخوا

Yes 2 Webmaster March 16, 2015March 16, 2015 1 min read
Sardar Mehtab Ahmed Khan
Share this:
Sardar Mehtab Ahmed Khan
Sardar Mehtab Ahmed Khan

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کے گورنر سردار مہتاب احمد خان نے کہا ہے کہ ہمیں نوجوانوں کو تعمیری سرگرمیوں میں مصروف رکھنے کے لئے اقدامات کرنے ہوں گے۔

پاک فوج دہشتگردی کے خلاف جہاد جاری رکھے ہوئے ہے ۔انشا اللہ ملک میں پائیدار امن جلد بحال ہوگا۔ گورنرخیبرپختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے متنی تختہ بیگ بائی پاس روڈ کا افتتاح کرلیا۔

28 کلومیٹر طویل اس سڑک کی تعمیر پر ایک ہزار 118 ملین روپے لاگت آئے گی۔تقریب سے خطاب میں گورنر سردار مہتاب کا کہنا تھا کہ متنی تختہ بیگ روڈ سے پورے خطے میں معاشی سرگرمیاں بڑھیں گی۔

ایف ڈبلیو او سے کہا ہے کہ مقررہ وقت سے پہلے منصوبے کو مکمل کیا جائے۔گورنر نے کہا کہ ہمیں نوجوانوں کوکسی ایسےکام میں نہیں ڈالناجس سےبےامنی پیدا ہو۔گورنر نے باڑہ بازار میں بحالی کے مرکز کا افتتاح کیا۔ اس مرکز میں شدت پسندی سے تائب افراد کی ذہنی تربیت کی جائے گی۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Chaudhry Nisar Ali
Previous Post کراچی آپریشن پر ایم کیو ایم کے تحفظات دور کئے جائیں گے، چوہدری نثار
Next Post دہشت گردی فساد فی الارض
Lahore Church Blasts

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.